پارٹی رہنماؤں نے مجھے خان کے پاس بھیجا،سواتی لاقران پر ہاتھ رکھ کر انکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1908747592537632799
آرمی چیف سے عارف علوی کے ذریعے بھی بات کرنے کی کوشش کی لیکن دروازے نہ کھلے، پارٹی رہنماؤں نے مجھے گھر سے اٹھایا اور 22 اگست کا جلسہ ملتوی کروانے کا کہا۔

بیرسٹر گوہر میرے گھر آئے اور مجھے اڈیالا جیل لے کر گئے، بانی پی ٹی آئی سے کہا عارف علوی اور ساتھیوں سے مل کر اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا۔

بائیس اگست کا جلسہ علی امین گنڈاپور، شبلی فراز اور عمر ایوب کے کہنے پر عمران خان کیساتھ ملاقات کے بعد ملتوی کیا۔ ادارے کی کسی بندے نے ملاقات نہیں کی تھی، قیادت اب تک جھوٹ بول رہی تھی، اعظم سواتی کے قران مجید پر ہاتھ رکھ کر انکشافات

تین سال سے کوششیں ہو رہی تھیں کہ خیبرپختوا میں پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھیر دیا جائے۔ صوبہ میں پی ٹی آئی کے خودپسند، جھگڑالو لیڈروں نے بالآخر یہ منصوبہ کامیاب کرا دیا۔
https://twitter.com/x/status/1908803523141115974
 
Last edited:

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
آدھی ادھوری بات والی ویڈیو سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
آرمی چیف نے بات چیت سے 2022 میں منع کیا تھا۔ اب کیا حالات ہیں۔
بیچ میں 2024 کا الیکشن میں ہوا تھا۔
 

Back
Top