Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1781260324941013231
پارلیمنٹ ہاؤس میں نماز جمعہ کے دوران مسجد سے نمازیوں کی جوتیاں چوری ہو گئیں۔ایک درجن سے زائد افراد ،صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی گئی۔
پارلیمنٹ ہاوس میں چور گھس آئے، سیکیورٹی اور کیمرے دھرے کے دھرے رہ گئے ___!!!
نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران درجن سے زائد افراد کے جوتے چوری ___متعدد صحافی بھی مسجد سے ننگے پیر روانہ
دلچسپ بات یہ ہے کہ کل ہی صدر زرداری نے سخت سیکیورٹی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا ہے_
چور پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد تک پہنچ گئے ہیں اور وہاں کی تمام سیکورٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کو پتہ نہ چل سکا آج جوتے چوری ہوئے ہیں کل وزیراعظم صاحب کی کرسی نہ چوری ہو جائے سدّباب کریں
https://twitter.com/x/status/1781255592394514453
https://twitter.com/x/status/1781244737711980832

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/QN1rvcG/nnahg1hh1.jpg
Last edited by a moderator: