ٹیکسٹائل سیکٹر ڈیفالٹ تک آ گیا، اپٹما نے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا

aptmaahah.jpg

پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ڈیفالٹ کے قریب پہنچ گیا ہے یہ بات آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی طرف سے اسٹیٹ بنک کو لکھے گئے ایک خط میں سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی طرف سے اسٹیٹ بنک کو لکھے گئے خط میں لکھا گیا ہے کہ ٹمپریری اکنامک ریفائنانس فیسلیٹی اور ایل ٹی ایف ایف کے بحران کی وجہ سے۔ سابق حکومت کے دور میں ٹی ای آر ایف اور ایل ٹی ایف ایف کی سہولیات فراہم کی گئی تھیں جس سے صنعتکاروں کو ٹیکسٹائیل یونٹ لگانے میں پیش رفت ہوئی تھی۔

اپٹما کا کہنا ہے کہ مگر اب مالی بحران کی وجہ سے روئی کی گانٹھیں پورٹ پر رکی ہوئی ہیں جس کی وجہ ڈالرز میں کمی کا بحران ہے اس کے ساتھ ہی آر سی ای ٹی کی سہولت ختم کردی گئی ہے اس طرح بحران میں اضافہ ہوا ہے۔

خط میں مزید لکھا گیا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر اب قرضوں کی ادائیگی بھی مشکل ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری نے اسٹیٹ بنک کو لکھا ہے کہ ٹی ای آر ایف اور ایل ٹی ایف ایف کو یکم جون سے بحال کیا جائے۔

اپٹمانے مزید مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تباہی سے بچایا جائے۔ کیونکہ اس طرح تو یہ انڈسٹری تباہی کے دہانے تک پہنچ چکی ہے اور یہ سیکٹر سیدھا سیدھا ڈیفالٹ پر پہنچ گیا ہے۔
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Who Cares in Pakistan... Hafaz & Hajiez are concerned about their personal empire and DHA plots only -- go to default please first, and then you will come out of your house against Hafaz & Haji Company.... they'll leach every single drop of blood from our body...
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Allhumdolilah, Good for Pakistan, Only DHA & Askari shinning rest everything is collapsing.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
باجوے اور حافظ کے پچھواڑے پھاڑ کر اسمیں سے اربوں ڈالر نکال کر انڈسٹری ریوائیو کرو
 

Back
Top