ٹینکوں والے بھی قِسمت آزما جاتے

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ارمان کھوکھر نامی کنجر جو بھی ہے جس نے مریم، مائزہ، حنا پرویز، بینش سلیم کو ٹیگ کر کے ری ٹویٹ لینے کے چکر میں اپنی معصوم بچی کی اسطرح ویڈیو بنا کر اپلوڈ کی ہے، ری ٹویٹ حرامی کو پھر بھی نہیں ملا شائد.....اللہ کی لعنت ہو اس بدبخت پر

انصافی ہو یا نونیا پٹواری....ایسی ویڈیوز انتہائی بے ہودگی ہے
بچے معصوم ہوتے ہیں اور انکا پاکستان جیسے ملک کی غلیظ سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں
بچوں سے انکی معصومیت مت چھینیں
وقت آنے پر وہ خود ہی اپنی سیاسی راہ کا انتخاب کر لیں گے


اور اعوان انکل تمہارا در فٹے منہ جو تم اتنے فخر سے یہ ویڈیو پھیلا رہے ہو


 

Back
Top