Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
? ویسے کہنے کا کیا مطبل ہے آپ کا پٹواری جی ؟
آپ نے عمران خان کو ہی فارغ کر دیا ہے اس شاعری میں ؟ وچلی گل کیا ہے
یار ، عمران بھی آخر فانی ھے ، یہ مٹی کی مورت اور ایک جہاں شیدائ ۔
? ویسے کہنے کا کیا مطبل ہے آپ کا پٹواری جی ؟
آپ نے عمران خان کو ہی فارغ کر دیا ہے اس شاعری میں ؟ وچلی گل کیا ہے
نہیں یار عمران خان لافانی ہے ایک دیوتا ہے ایک اوتار ہےیار ، عمران بھی آخر فانی ھے ، یہ مٹی کی مورت اور ایک جہاں شیدائ ۔
نہیں یار عمران خان لافانی ہے ایک دیوتا ہے ایک اوتار ہے
اس کے جیڑے مرضی بوجے سے پوچھ لو
خیر ہوۓ ؟ آج دل پر کوئی چوٹ شوٹ تو نہیں کھائی ہوئی
خدا سے حسن نے اک روز یہ سوال کیا
جہاں میں کیوں نہ مجھے تُو نے لا زوال کیا
خیر ہوۓ ؟ آج دل پر کوئی چوٹ شوٹ تو نہیں کھائی ہوئی![]()
بریانی زیادہ کھا لی ہو گی ?نہیں یار، دل کچھ اچاٹ اچاٹ ھے ۔ یہ زندگی ھے ، پریشانیاں تو ہوتی ہیں ۔
بریانی زیادہ کھا لی ہو گی ?
چلو سیون اپ پی لو نمک ڈال کے - ڈکار آئیں گے تو طبیت ٹھیک ہو جاۓ گی
I said - 7 up Okay !ٹھیک ھے جی ۔ پوری دو بوتلیں پیوں گا ۔
I said - 7 up Okay !
گنڈا پوری شہد نہیں ?
Yes yes Sorry. - just wanted to make sure.توبہ توبہ ، ، ذوالحج کا مہینہ ،جمعہ کا مبارک دن اور ام الخبائث ۔
کون کہتا ہے نعرہ دفن کر دیا ہے ؟؟باقی بکواس اپنی جگہ- بس اتنا پوچھنا ہے کے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ زندہ دفن کرنے پر اس پٹواری کی طرف کوئی معذرت سامنے آئی ؟
توں خاطر جمع رکھ ،خان ان جنرلز کی منجی ٹھوکے گا انشااللہ ! تمہارے چور لیڈر اس لیے جنرلز کے چہیتے رہے کیونکے جنرلز کے کانڑے تھے اور یہ باسٹرڈ جنرلز خان کو ٢ /١ ٣ حکومت دے کے بھی کانا نہ کر سکےپاکستانی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جو گند آج کل عمران خان نے ڈالا ہوا ہے اس کا نتیجہ انشا اللہ بہت خوش آئند ہو گا
کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح گتھم گتھا ہو جایں گے کہ ایک دوسرے کے کپڑے ھی پھاڑنا شروع کر دیں گے - مجھے اکثر لوگوں نے یہ کہتے سنا ہے کہ جو حربہ اسٹبلشمنٹ نے آخری مرتبہ نون لیگ پر اپنایا تھا وہ بہت کار آمد تھا - اور اب اسی کا استمعال ان لوگوں نے پی ٹی ای پر کرنا ہے
٢٠١٨ کے الیکشن سے چار دن پہلے کینڈیڈیٹس کی تعداد کو دیکھو تو پتا چلتا ہے کہ نوں لیگ نے الیکشن میں موجود امیدوار اتنے تھے ہی نہیں کہ یہ سادہ اکثریت حاصل کر سکتی - اور اس کی وجہ وہ ٹیلی فون کی ٹلیاں تھیں جو الیکشن سے دو مہینے پہلے کھڑکنی شروع ہو گی تھیں - باجوۓ کا سب سے بڑا کارنامہ تھا ہی یہی کہ پارٹی کی قیادت کو تیز ترین مقدموں میں الجھا کر پارٹی کے امیدواروں کو ڈرانہ دھمکانا - ایسی خبریں روز کا معمول تھیں کہ نوں لیک کو ٹکٹ لینے والے کوئی نہیں مل رھے - ایک ایسا ملک جس میں صرف مشہوری کے لئے ہی سہی خواجہ سراء الیکشن لڑنے کے لئے تیار رہتے ہیں - دیہاڑی دار مزدور سائکلوں پر لاؤڈ سپیکر لگا کر اسلام آباد کے ایف ١٠ جیسے علاقے میں اپنی کیمپین کر سکتا ہے تو اس ملک میں نوں لیگ جیسی جماعت کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہ ہو - بات ماننے والی نہیں تھی
کل دوہائی خان کے منہ کے دہایاں سنی کہ اس کے لوگوں کو نا معلوم نمبروں سے کالیں آ رہی ہیں کہ پی ٹی ای کا ٹکٹ نہ لو - مجھے جیسے شقی القلب بندے کے لئے اس وقت یہ بات ماننا آسان نہیں کہ اسٹبلشمنٹ اس مرحلے پر ہی اپنا یہ تیز ترین ٹوکا چلاے گی - عمران خان ١٠٠% جھوٹ بول رہا ہے - اس نے پہلے بھی ایسے بہت جھوٹ بولے ہیں جن کو ثابت کرنا نہ ہی ممکن ہے اور نہ ہی چیلنج کرنا - در اصل یہ پری ایمپٹیو سٹرائیک ہے جو عمران خان نے کی ہے --- آ گے چل کر اس نے اس وار کو اور زیادہ استمعال کرنا ہے - یہ ایسٹیبلشمنٹ کے کپڑے پھاڑنے اور اس کو ننگا کرنے کی کوشش ہے - اس کو پتا ہے کہ اس کا انجام یہی ہونا ہے - بڑے بڑے چودھری ٹوانے شیوانے سارے ایسٹیبلشمنٹ کے کانے ہوتے ہیں - عمران خان کے پاس چاہے جتنی مرضی جذباتی یوتھ ہو - پاکستان میں الیکشن ڈاینمیکس کا کس کو نہیں پتا - خان صاحب آپ نے درست وار کیا ہے - اس مرتبہ جناب نہ معلوم نمبروں سے کالیں یقینا آنی ہیں - یہ مکافات عمل ہے جس نے حیران کن رفتار سے آپ دونوں سازشیوں (باجوے اور اپ) کو آن پکڑا ہے
صرف ایک مشورہ اس پٹواری کا بھی مان لیں - وہ یہ کہ اگر آپ نے باجوے کے کپڑے پھاڑنے ہی ہیں تو احتیات کریے گا - کہیں وہ آپ کی سلیکشن والے انڈر ویر توں خاطر جمع رکھ ،خان ان جنرلز کی منجی ٹھوکے گا انشااللہ ! تمہارے چور لیڈر اس لیے جنرلز کے چہیتے رہے کیونکے جنرلز کے کانڑے تھے اور یہ باسٹرڈ جنرلز خان کو ٢ /١ ٣ حکومت دے کے بھی کانا نہ کر سکے -پر ہی نہ ہاتھ ڈال دے - لندن پلان تو انہوں نے کھول ہی دیا ہے -- اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ اگر کھلا تو جناب آپ تو الف --- ہو جایں گے
arifkarim Citizen X Will_Bite jani1 Terminator; sensible Dr Adam Shahid Abassi Siberite Bubber Shair Awami Awaz Meme
? ? ! یا بےغیرتی تیرا آسراکون کہتا ہے نعرہ دفن کر دیا ہے ؟؟
عمران خان کو دے دیا ہے پی ٹی آئی کے جھنڈے میں لپیٹ کر
پٹواریوں سے آپ کسی صحابی کے خیالات کی امید کر رہے تھے؟انتہائ گھٹیا خیالات۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|