wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1656239029128503297
بریکنگ نیوز، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کو ٹیریان کیس میں بڑی شکست 2 ججز نے چیف جسٹس کو اقلیت میں بھیج دیا 2 ججز نے ٹیریان کیس کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اب تک سبکی سے بچنے کے لیے فیصلہ اناونس نہیں کیا
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6gVHVRI.jpg
Last edited by a moderator: