Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
دور زردار میں تو سات بجے آتی تھی.
اب وہ کیوں رات بھر نہیں آتی.
پہلے آتی تھی حال بل پے ہنسی.
اب کسی بات پر نہیں آتی.
جلتے زخموں پہ یوں نہ ڈالئے ٹھنڈے وعدے.
نیند بن پیٹ بھر نہیں آتی.
گئے دھرنے تو شروع ہو گیے کئی کوٹے.
نہ سلنڈر میں ہو تو گیس گھر نہیں آتی.
اربخان.
کوئی صورت نظر نہیں آتی
دور زردار میں تو سات بجے آتی تھی.
اب وہ کیوں رات بھر نہیں آتی.
پہلے آتی تھی حال بل پے ہنسی.
اب کسی بات پر نہیں آتی.
جلتے زخموں پہ یوں نہ ڈالئے ٹھنڈے وعدے.
نیند بن پیٹ بھر نہیں آتی.
گئے دھرنے تو شروع ہو گیے کئی کوٹے.
نہ سلنڈر میں ہو تو گیس گھر نہیں آتی.
اربخان.
- Featured Thumbs
- http://sparkinglife.org/uploads/images/anxiety.jpg
Last edited by a moderator: