ٹھنڈے دل کی جلتی آہ

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
دور زردار میں تو سات بجے آتی تھی.
اب وہ کیوں رات بھر نہیں آتی.
پہلے آتی تھی حال بل پے ہنسی.
اب کسی بات پر نہیں آتی.
جلتے زخموں پہ یوں نہ ڈالئے ٹھنڈے وعدے.
نیند بن پیٹ بھر نہیں آتی.
گئے دھرنے تو شروع ہو گیے کئی کوٹے.
نہ سلنڈر میں ہو تو گیس گھر نہیں آتی.

اربخان.

Last edited by a moderator:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ٹھنڈے دل کی جلتی اہ

For Thread Starter

aisi neend aai gi ke bus MAZZAY

pow_poison.jpg
 
Re: ٹھنڈے دل کی جلتی اہ

آو آو بھای جگت بازو اس تھریڈ پر آو۔ لیکن دیکھو غلطی سے بھی کوی کام کی بات نہیں کرنی بس جگتیں مارنی ہیں۔ یہ جو اوپر لکھا ہے یہ قومی مسلہ تھوڑی ہے یہ تو بس دل لگی کے لیے لکھا ہے کیوں جمہوریت چل رہی ہے اور راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔

ایک دفعہ پھر بتا دوں۔۔۔۔۔۔کام کی بات نہیں کرنا اس تھریڈ پر
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ٹھنڈے دل کی جلتی اہ

tu try ker lay , Teray per kaam ker gai to mein bhi use ker loon ga

Us kay liaye mujhay personally aa ker gift kerna Shart e Awal hai.

main aik baar try kar chuka hoon , mujhe kuch nahi hua , ab dekhna chahta hoon ke aap ko kuch hota hai yah nahi
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹھنڈے دل کی جلتی اہ

main aik baar try kar chuka hoon , mujhe kuch nahi hua , ab dekhna chahta hoon ke aap ko kuch hota hai yah nahi
Khai bottle say try kero gay to kia ho ga , Bhari bottle try kero na bhai ji .......... Zara ghaur say daikho , jo mujhay offer ki hai tum nay woh bhi khali bottle hai .
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ٹھنڈے دل کی جلتی اہ

Khai bottle say try kero gay to kia ho ga , Bhari bottle try kero na bhai ji .......... Zara ghaur say daikho , jo mujhay offer ki hai tum nay woh bhi khali bottle hai .

wah yaar maan gaye , bottle to waqai khali hai , yeh wohi bottle hai jo main ne istamaal ki lekin mujhe kuch na hua , tehro main ab ki baar bhari bottle le kar aata hoon
 
Shayad sohrab mian hosh mein nahin thay , khali Bottle hi Gatak li , tum ruko mein la daita hon , Tried and Tested......
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ٹھنڈے دل کی جلتی اہ

Khai bottle say try kero gay to kia ho ga , Bhari bottle try kero na bhai ji .......... Zara ghaur say daikho , jo mujhay offer ki hai tum nay woh bhi khali bottle hai .

yeh lo , aur ab inkar nahi chale ga , is se tumhe mukammal shanti naseeb hogi aur tumhare andar jo aik naam nihaad sufi chuppa hua hai us ko bhi , ab ki baar bottle bhi laba lab bhari hai , ghata ghat pee jao aur is dard ki dunya se mukti paao

1fe74427.jpg
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

کسی دل جلے کا ٹیوٹر پر کلام

اب اتنی بھی میسر نہیں چولہوں سے
جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے کولہوں سے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی انقلابی خواب آتے تھے ،
اب خواری کی شاعری چلی آتی ہے ،

شکر ہے مریض نے یہ نہیں کہا ، رات خواب میں دیکھتا ہوں ، شاہراہ دستور لاشوں سے بھرا ہے ، تمام اداروں پر باغیوں کا قبضہ ہے ، قصر صدارت میں نیے امیر المومنین کی تاج پوشی جاری ہے ، قادری ، شیخ رشید اور خان صاحب تینوں مشترکہ خلیفہ بن چکے ہیں
:lol:[hilar]​
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹھنڈے دل کی جلتی اہ

main aik baar try kar chuka hoon , mujhe kuch nahi hua , ab dekhna chahta hoon ke aap ko kuch hota hai yah nahi

یہ تمہاری خوش فہمی ہے دوست۔
مجھے پہلے ہی شک تھا کہ ذہنی حالت میں بگاڑ کا سبب کوئی ایسی ہی واردات رہی ہوگی۔
:(​
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کسی دل جلے کا ٹیوٹر پر کلام

اب اتنی بھی میسر نہیں چولہوں سے
جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے کولہوں سے

سر جی ، اب چھوڑنے کا بھی سٹاک ختم ہوا ، پتہ ہے کیوں ؟ بہت سے ہڑپ خان و وطن دشمن آج سے تین ماہ قبل جو لمبی لمبی چھوڑتے تھے ، توبہ ، توبہ ، کسی کو ہزار لاشیں دکھتی تھیں ، کوئی پھانسی گھاٹ میں رقص دیکھتا تھا ، جینا دوبھر کر رکھا تھا ، ان نجومیوں نے ، چھوڑ چھوڑ کر ، تھریڈ پر تھریڈ ، اب آخر ، چھوڑنے قابل بھی نہیں رہے ، صاحب اب غمزدہ کلام لکھتے ہیں
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹھنڈے دل کی جلتی اہ

Nawab ko esi botlain sey kuch nahin hota .

nawab per sirf ye botlain asar kerti hain.

jack-daniels-line.jpg

یہ تمہاری خوش فہمی ہے دوست۔
مجھے پہلے ہی شک تھا کہ ذہنی حالت میں بگاڑ کا سبب کوئی ایسی ہی واردات رہی ہوگی۔
:(​
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

سر جی ، اب چھوڑنے کا بھی سٹاک ختم ہوا ، پتہ ہے کیوں ؟ بہت سے ہڑپ خان و وطن دشمن آج سے تین ماہ قبل جو لمبی لمبی چھوڑتے تھے ، توبہ ، توبہ ، کسی کو ہزار لاشیں دکھتی تھیں ، کوئی پھانسی گھاٹ میں رقص دیکھتا تھا ، جینا دوبھر کر رکھا تھا ، ان نجومیوں نے ، چھوڑ چھوڑ کر ، تھریڈ پر تھریڈ ، اب آخر ، چھوڑنے قابل بھی نہیں رہے ، صاحب اب غمزدہ کلام لکھتے ہیں
کوئی اس وقت تک دنیا سے نہ اٹھے گا جب تک اس کا باطن ظاہر نہ ہو جاوے.

تو بھائی میاں، دعا کرو کہ خدا تمھیں اور ہمیں حقیقت کی پہچان دے .

رہ گئی بات دھرنوں کی ، تو پیش خدمت ہے.

ابھی تو دھرنے شروع ہوے ہیں.

پس تحریر.

آپ کو اپ کے اہل خانہ کو نیا سال بمع اس جمہوریت کے ٹھنڈے ثمرات کے ، مبارک ہو
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

سر جی ، اب چھوڑنے کا بھی سٹاک ختم ہوا ، پتہ ہے کیوں ؟ بہت سے ہڑپ خان و وطن دشمن آج سے تین ماہ قبل جو لمبی لمبی چھوڑتے تھے ، توبہ ، توبہ ، کسی کو ہزار لاشیں دکھتی تھیں ، کوئی پھانسی گھاٹ میں رقص دیکھتا تھا ، جینا دوبھر کر رکھا تھا ، ان نجومیوں نے ، چھوڑ چھوڑ کر ، تھریڈ پر تھریڈ ، اب آخر ، چھوڑنے قابل بھی نہیں رہے ، صاحب اب غمزدہ کلام لکھتے ہیں

یہ بھی معرفت کا ایک طریقہ ہے مرشد۔

زیادہ تر نجومیوں سے جب چانسز پوچھیں جائیں تو نوے فیصد کامیابی کی نوید سناتے ہیں، بعد میں دس فیصد کسی عزیز رشتہ دار کے حسد کا شاخسانہ قرار دے کر بھی چھترول کرواتے ہیں۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی انقلابی خواب آتے تھے ،
اب خواری کی شاعری چلی آتی ہے ،

شکر ہے مریض نے یہ نہیں کہا ، رات خواب میں دیکھتا ہوں ، شاہراہ دستور لاشوں سے بھرا ہے ، تمام اداروں پر باغیوں کا قبضہ ہے ، قصر صدارت میں نیے امیر المومنین کی تاج پوشی جاری ہے ، قادری ، شیخ رشید اور خان صاحب تینوں مشترکہ خلیفہ بن چکے ہیں
:lol:[hilar]​

ایک ننانوے والا نعرہ لگا نہ جیالے .

قدم بڑھاؤ نواز شریف ، ہم تمھارے ساتھ ہیں.

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بھی معرفت کا ایک طریقہ ہے مرشد۔

زیادہ تر نجومیوں سے جب چانسز پوچھیں جائیں تو نوے فیصد کامیابی کی نوید سناتے ہیں، بعد میں دس فیصد کسی عزیز رشتہ دار کے حسد کا شاخسانہ قرار دے کر بھی چھترول کرواتے ہیں۔

نجومی ہونا تو دور ، یہ عام بصارت والا بھی دیکھ رہا ہے ،

نواز شریف اور اس کے حواریوں کے لئے ذلت زدہ زندگی اور اس سے زیادہ ذلت زدہ موت ہے.

انشاللہ. اسے سو فیصد لکھ لو.

جس نے پاکستان کو نقصان دیا اس کا حال برا ہی دیکھا ہم نے.
 
سر جی ، اب چھوڑنے کا بھی سٹاک ختم ہوا ، پتہ ہے کیوں ؟ بہت سے ہڑپ خان و وطن دشمن آج سے تین ماہ قبل جو لمبی لمبی چھوڑتے تھے ، توبہ ، توبہ ، کسی کو ہزار لاشیں دکھتی تھیں ، کوئی پھانسی گھاٹ میں رقص دیکھتا تھا ، جینا دوبھر کر رکھا تھا ، ان نجومیوں نے ، چھوڑ چھوڑ کر ، تھریڈ پر تھریڈ ، اب آخر ، چھوڑنے قابل بھی نہیں رہے ، صاحب اب غمزدہ کلام لکھتے ہیں

بجا فرمایا جناب نے

BvvtSADIIAEcemi.jpg
 
Last edited:

Jaanu

Councller (250+ posts)
ایک ننانوے والا نعرہ لگا نہ جیالے .

قدم بڑھاؤ نواز شریف ، ہم تمھارے ساتھ ہیں.

بڑے میاں اس عمر میں خونی پیچس آتی ہے فضلے میں ثابت ٹماٹر آتا ہے. اسپغول کی بوسی دوبارہ قابل استمعال نکلتی ہے . امید بر کا آنا مشکل ہے
 
Back
Top