Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قائداعظم کی تصویر والے پوسٹر پر تھپڑ مار کر تضحیک کرنیکی وائرل ویڈیو پر لوگوں میں غم وغصے کی لہر دوڑگئی
گزشتہ دنوں ایک ویڈیو ہوئی تھی جس میں 2 نوجوان قائداعظم کے چسپاں پوسٹر پر تھپڑ مار کر انکی تضحیک کررہے ہیں۔
نوجوانوں نے ویوز لینے کیلئے یہ ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی لیکن یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی
شاکر محموداعوان نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل قابل معافی نہیں ہے۔۔ہماری نوجوان نسل اگر ایسا کرئے گی تو دشمن کو پھر کوئی ضرورت نہیں۔۔انہیں راہ راست پر لانے کےلیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حرکت میں آنا چاہیے۔۔پاکستان ہے تو ہم ہیں،،
https://twitter.com/x/status/1703615773502320962
اسد چوہدری نامی بلاگر نے نوجوان کی شناخت کرلی اور اس کی تصویر شئیر کی۔
انکے مطابق وڈیو 1 میں یہ دو لڑکے قائد اعظم محمد علی جناح کے چسپاں پوسٹر پر تھپڑ مارتے ہوئے تضحیک کررہے ہیں۔ وڈیو 2 میں یہ ایک بچی کو دھکا دیتے ہوئے بڑھ رہے ہیں، بیک گراؤنڈ میں پولیس سے متعلق ڈائیلاگ سنا جاسکتا ہے۔ اس اکاؤنٹ کے مالک کی تصویر چسپاں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1703613432191410520
اس نوجوان کا نام نہیں معلوم ہوسکا لیکن اس کا تعلق لاہور سے ہے۔