ٹک ٹاک پر "میرے پاکستانیو" کے نام سے نئی کمپین چل پڑی

mre-aoj1j11.jpg

ٹک ٹاک پر "ہم نہ باز آئیں گے محبت سے "اور "بابا یہ کون ہے "کے بعد ٹک ٹاک پر "میرے پاکستانیو"ایک نئی کمپین چل پڑی ہے

اس کمپین میں مختلف ٹاکرز نے مختلف آئیڈیاز استعمال کرکے ویڈیوز بنائیں ، اگرچہ عمران خان میرے پاکستانیو کا لفظ اپنی تقریروں میں استعمال کرتے رہے ہیں لیکن ویڈیوز میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان انہیں پکاررہے ہیں۔

ان 2 الفاظ پر تقریبا "2000" کے قریب ویڈیوز بن چکی ہیں۔۔ ان ویڈیوز میں عمران خان کی آواز اتی ہے"میرے پاکستانیو" ۔۔ تو کوئی سویا ہوا اٹھ بیٹھتا ہے اور کوئی کچھ کرتے ہوئے رک جاتا ہے

کسی ویڈیوز میں مختلف دوست کھانا کھارہے ہیں اور پیچھے سے عمران خان کی "میرے پاکستانیوں" کی آواز آتی ہے تو وہ اس آواز پر ادھرادھرعمران خان کو ڈھونڈنا شروع کردیتے ہیں اور پھر کچھ دیر بعد افسردہ ہو جاتے ہیں۔
https://www.tiktok.com/video/7276472321274023169
کسی ویڈیو میں کوئی سویا ہوا ہے تو انہیں "میرے پاکستانیوں " کی آواز سنائی دیتی ہے تو وہ آواز سن کر اٹھ جاتا ہے اور ادھر ادھر دیکھنا شروع کردیتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1700530607304884270 https://twitter.com/x/status/1700519854212534624
ایک صارف نے لکھا کہ عمران خان کی آواز #میرے_پاکستانیو یہ ٹرینڈ سوشل میڈیا پر تو زور پکڑتا جا رہا ہے خاص طور پر ٹک ٹاک پر عمران خان کے بغیر عوام کا جینا مشکل عمران خان لوگوں کی روح بن چکا ہے لوگ اسے مائنس کرنے نکلے تھے اور وہ اور طاقتور بن چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1700476087728480757
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ آجکل ٹک ٹاک پر عمران خان کی ایک آواز '' میرے پاکستانیو'' بہت وائرل ہے اور مرشد کے صرف یہ دو لفظ ہی جبر کی گھٹن میں تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح لگتے ہیں اور یقینا جابروں کے سینے میں گولی کی طرح لگتے ہوں گے
https://twitter.com/x/status/1700450785958785193
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Pakistanis are becoming quite innovative now.
Waqat kee yeh majbori hai innovation zaroori hai.

That little boy with his father video is very heart touching.
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
... agar Imran Khan ko Topi wali Sarkar ney na hataya hota to ....
Aap yaqeen karein
Aaj aap ka mulk bahot behter hota.
Allah Khan Sahab ko Sehat k saath lambi zindagi dey.
Aur saath mujhe bhi,
kiun ki dekhna hai ki aakhir Pakistan aur Khan Sahab k saath hota keya hai.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanis are becoming quite innovative now.
Waqat kee yeh majbori hai innovation zaroori hai.

That little boy with his father video is very heart touching.
بندوقڑی والیا
اساں نئ او مننی ہار پاویں ماریں گولیاں چار
ساڈے سینے دے وچکار وسدا اے مرشد یار
 

zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)
بندوقڑی والیا
اساں نئ او مننی ہار پاویں ماریں گولیاں چار
ساڈے سینے دے وچکار وسدا اے مرشد یار
Zabardast likha hay. Allah hamaray Khan ki our iss kay sub chahany walo ki hifazat farmaa.
 

Back
Top