ٹک ٹاکر بہن پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار

tiakh11i1.jpg


پنجاب پولیس کی طرف سے ایک کارروائی میں ٹک ٹاک بنانے والی لڑکی پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنے والے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے سپیشل آپریشنز سیل کی کی طرف سے ایک کارروائی کے دوران ٹک ٹاک بنانے والی لڑکی پرغیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنے والے اس کے سگے بھائی کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشنز سیل نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی مدد کے ساتھ سلطان احمد نامی ملزم کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ سلطان احمد نے غیرت کے نام پر معروف ٹک ٹاکر ثمینہ اور اپنی سگی بہن پر قاتلانہ حملہ کیا تھا جس کے بعد اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سلطان احمد مقدمے کی مدعیہ ثمینہ حقیقی بھائی ہے اور سیالکوٹ ایئرپورٹ سے عمان فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا اور ملزم کا نام عارضی قومی شناختی فہرست(پی این آئی ایل) میں شامل ہونے کی وجہ سے پکڑا گیا۔

پنجاب پولیس نے ملزم کے کوائف پی این آئی ایل لسٹ میں درج کروا رکھے تھے جسے ایف آئی اے کی مدد سے فلائٹ میں سوار ہونے سے پہلے ہی گرفتار کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ ملزم سلطان احمد نے گزشتہ مہینے قلعہ دیدار سنگھ کے علاقے میں غیرت کے نام پر اپنی سگی بہن ثمینہ پر قاتلانہ حملہ کر دیا تھا، واقعے کی ایف آئی آر قلعہ دیدار سنگھ تھانہ میں درج ہے۔

ایف آئی اے کی پی این آئی لسٹ بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ کی طرح ہے جس کے ذریعے ہوائی اڈوں پر مختلف مقدمات میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
 

Panthar_pk

MPA (400+ posts)
Nai bhai tum jo Islam ke number 1 sipahi aur pharedaar ho hub sum ko samja do ke is ne apni bhen ka qatal ker ke Islam ka naam kaisay roshan aur buland kiya hai
abay , tughay tanz samagh nahi aata kia, khair tum bhe vo parvaizi ho jo bahanay dhoond raha hy to yea lo aik or bahana

anyways this has nothing to do with Islam to begin with you buzz off
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
abay , tughay tanz samagh nahi aata kia, khair tum bhe vo parvaizi ho jo bahanay dhoond raha hy to yea lo aik or bahana

anyways this has nothing to do with Islam to begin with you buzz off
😂 Now that you got caught, back peddling pretending it was sarcasm and back to baseless accusations by the emotional mushrik 😂
 

Panthar_pk

MPA (400+ posts)
😂 Now that you got caught, back peddling pretending it was sarcasm and back to baseless accusations by the emotional mushrik 😂
abay pti ky patwari now that you clearly have an agenda you will only try to get any lame excuse , you have been exposed before many times #Namaz
go live madar pidar aazad life no eat drink sex what haram what halal
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Back
Top