کتنی حیرت کی بات ہے آج ہارون رشید اور حسن نثار کو عمران خان کا بہترین دوست کہا جا رہا ہے حلانکے ان لوگوں نے الیکشن سے پہلے عمران خان کے خلاف
اپنی ایک بوٹی کے لئے تحریک انصاف کے پیچھے سے وار کیا تھا
ظفر اقبال صاحب نے اس وقت جب دوست بھی چمک کا شکار ہو گئے تھے ، حق صحافت ادا کیا تھا
تحریک انصاف بھی کتنی کم ظرف نکلی کے آجتک اپنے موحسن کا شکریہ تک ادا نہیں کیا جس عمران خان اور تحریک انصاف کے لئے کلمہ خیر لکھا تھا
کتنے کام ظرف لوگ ہیں ہم لوگ تعریف میں بھی بخیلی کرتے ہیں
کتان گھٹیا ہے تحریک انصاف کا میڈیا سیل جو حسن نثار اور بابا ہارون رشید کے کہے کو تو نمایاں کرتا ہے مگر اپنے اصل موحسنوں کو بھول جاتا ہے