ٹرین میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بنی مریم کی موت معمہ بن گئی

ranaji

President (40k+ posts)
نہیں حل ہو رہا کوئی بات نہیں آسان علاج اور حل ہے یہ بھی نومئی پر ڈال دو
نو مئی ویسے بھی یوم وفات افواج پاکستان جس دن افواج پاکستان کو چند عورتوں بچیوں سول عوام پر جعلی فراڈ کیس بنا کر جس دن ترانوے ہزار پتلون اتروائی والوں کو اس قوم کی عورتوں اور بچیوں نہتی سول عوام نے کتے والی کرکے ڈھاکہ پلٹن میدان کی یادگار یاد تازہ کردی تھی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
معمہ حل کرنے والے معمے کے ذمہ دار ہیں۔ معمہ کیسے حل ہو!۔​
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The evidence of torture by the police on a woman on a train points to the culprit responsible for her death.