Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1882528183981146394 ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جان ایف کینیڈی، ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، رابرٹ کینیڈی کے قتل کی رپورٹس پبلک کرنے کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے
کچھ روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جان ایف کینیڈی، ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، رابرٹ کینیڈی کے قتل کی رپورٹ ڈی کلاسیفائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1881240760307318811
ٹرمپ کا بھی اپنا لیول ہےکہتا ہے جوبائیڈن سب کو معافیاں دیتا پِھر رہا لیکن مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ اُس نے خود کو معافی نہیں دی حالانکہ یہ سب کچھ اِسی کا کیا دھرا ہے
https://twitter.com/x/status/1882232960017223784
سعودی عرب نے تیل کی قیمتیں بڑھائیں اس وجہ سے روس اور یوکرین کی جنگ ہوئی، مجھے سعودی ولی عہد کا پیغام آیا ہے کہ وہ امریکہ میں 600 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے، 600 بلین کم ہے ایک ٹریلین کی ہونی چاہیےسعودی عرب کو تیل کی قیمت بھی گرانی ہو گی
https://twitter.com/x/status/1882580111356305906