ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط سرینڈر کا مطالبہ

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
ہم نے ایران کی فضاؤں کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ان کے پاس اچھے اسکائی ٹریکرز اور دیگر دفاعی ساز و سامان موجود تھے، اور وہ بھی بڑی تعداد میں۔ لیکن امریکی ساختہ ’سامان‘ کا کوئی مقابلہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

https://twitter.com/x/status/1935007210465014255

مارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے،ہم بخوبی جانتے ہیں کہ نام نہاد "سپریم لیڈر" کہاں چھپا ہوا ہے،وہ ایک آسان ہدف ہے، لیکن وہ وہاں محفوظ ہے،ہم اسے باہر نہیں نکالیں گے مار ڈالیں گے، لیکن ابھی نہیں،لیکن ہم نہیں چاہتے کہ شہریوں یا امریکی فوجیوں پر میزائل داغے جائیں

https://twitter.com/x/status/1935012775379554607



 

Back
Top