
گزشتہ روز حماد اظہر نے ایک ٹویٹ کی جس پر فیصل واوڈا شدید سیخ پا نظر آئے اور ن صرف گھیٹا ویڈیو کی دھمکی دیدی اور دعویٰ کیا کہ اس گھٹیاویڈیو کے بعد حماداظہر نے اس خاتون سے شادی کی تھی۔
حماداظہر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ تو اس ہی دن ہار گئی تھی جب اپنا ترجمان مقرر کرنے کے لئے انہیں فیصل واڈا، حسن ایوب، رضی دادا اور سہیل ورائچ جیسے نمونوں کے علاوہ کوئی بھی نا ملا۔
https://twitter.com/x/status/1864256495396782269
انہوں نے مزید کہا کہ اپنے مخالفین کے گھر کی خواتین اور بچوں کو کوئی بزدل ہی دھمکی دیتا ہے۔ نہتے شہریوں پر کوئی شکست خردا حریف ہی گولی چلاتا ہے۔
اس پر فیصل واوڈا کافی سیخ پا نظر آئے اور کہا کہ حماد اظہر تیرے ٹویٹ کا جواب۔ نمونہ پھر بہتر بہ نسبت تیرے جیسے بھگوڑے بزدل سے۔
فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ تو وہ بزدل ہے جو اپنی گھٹیا ویڈیو کے بعد دوسری شادی کے باوجود اسے قبول نہ کرے، تو وہ بزدل ہے جس نے عمران خان کی پیٹھ پیچھے چھرا گونپا ۔ تو وہ بزدل ہے جو کسی کال پر ٹویٹ کے علاوہ سامنے نہیں آیا۔
https://twitter.com/x/status/1864580705021513938
فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ تو وہ بزدل ہے جو اپنے بزرگ باپ کو چھوڑ کے بھاگ گیا۔ میں تیری اور تیری پارٹی طرح نہ بزدل ہوں نہ گھٹیا ہوں کہ تیری ویڈیو دکھا دوں۔ مجھے قوم کی ماں بہن بیٹیوں کی شرم ہے۔ تو چوہے کی طرح بل میں چھپنے کی بجائے باہر آ۔۔ بزدل بھگوڑے۔
اس ٹویٹ کے بعد حماداظہر بھی پیچھے نہ رہے اور فیصل واوڈا کو ترکی بہ ترکی جواب دیا اور کہا کہ تم وہ ہو جو ساری عمر جھوٹ اور فراڈ کے سہارے پلتے رہے۔ عمران خان کی کابینہ میں سوائے خان کی چاپلوسی اور مالش کے تمھاری کوئی اوقات نا تھی۔ لیکن وقت آنے پر غدار اور بوٹ چاٹ ٹاؤٹ بن گئے۔
https://twitter.com/x/status/1864598033960259591
انہوں نے مزید کہا کہ آج جس کو تو اپنی عزت سمجھ رہا ہے وہ عبرت ہے۔ تیرا نام آج ایک گالی بن چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1864594119219151107 https://twitter.com/x/status/1864598033960259591 https://twitter.com/x/status/1864658461231075631
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/fiai1h1i23.jpg
Last edited by a moderator: