٥ سال میں ایک کروڑ نوکریاں دینا ممکن ہے یا ہر سال بیس لاکھ؟ نون لیگیوں سے سوال

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف نے اپنے ١١ نکات میں پانچ سال میں ایک کروڑ نوکریوں کا پلان بتایا
نون لیگ اور اسکے ان پڑھ کارکنوں نے اسکا خوب مذاق بنایا


اور اب نون لیگ کے اپنے منشور میں ہر سال بیس لاکھ نوکریوں کا خواب دکھایا گیا ہے
تو فورم کے نونیوں سے پوچھنا تھا کہ پانچ سال میں ایک کروڑ نوکری دینا ممکن نہیں تو ہر سال بیس لاکھ نوکری کیسے ملے گی؟
اور اگر صلاحیت ہو تو یہ بھی بتائیں کہ بیس لاکھ ضرب پانچ کتنی نوکریاں بنتی ہیں؟

DhWc1NMUcAEdeco.jpg
 
Last edited by a moderator:

SahirShah

Minister (2k+ posts)
پانچ سال میں ایک کروڑ جابز دینا تو واقعی ایک مذاق ہے، البتہ سال میں بیس لاکھ کوئی بڑا کام نہیں...اگر ن لیگ کو موقع ملا تو یہ وعدہ پورا کر کے دکھائیں گے ~ اتھرا پٹواری
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Naa 20 lakh mumkin hen saal mein aur naa ek crore 5 saal mein

5 saal mein 4 million jobs bhee produce kerna mushkil ho ga.
 

Back
Top