وی لاگر علاؤالدین کے بھائیوں کو پولیس اور ایجنسیوں نے اٹھالیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایمرجنسی الرٹ
آج میرے بھائ کے دفتر پر ایجنسیز اور پولیس نے حملہ کیا ہے ، بغیر وارنٹ کے 4 سے 5 گاڑیوں میں لوگ آ ۓ، دفتر پے حملہ کیا گیا ، توڑ پھوڑ کر کے میرے دو بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے اور انہیں مار پیٹ کرنے کے بعد اپنے ساتھ لے گے ہیں ، دفتر میں موجود تمام چیزیں توڑ دی گئی ہیں اور تمام لیپ ٹاپ اور موبائل فون ساتھ لے گے ہیں،

پچھلے دو سال سے مسلسل سپیشل برانچ گجرات اور کھاریاں کینٹ میں موجود آئ ایس آئس آفس کی طرف سے میرے والدین کو حراساں کیا جا رہا ہے

https://twitter.com/x/status/1920676743037211003 https://twitter.com/x/status/1920766401763004520
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ایمرجنسی الرٹ
آج میرے بھائ کے دفتر پر ایجنسیز اور پولیس نے حملہ کیا ہے ، بغیر وارنٹ کے 4 سے 5 گاڑیوں میں لوگ آ ۓ، دفتر پے حملہ کیا گیا ، توڑ پھوڑ کر کے میرے دو بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے اور انہیں مار پیٹ کرنے کے بعد اپنے ساتھ لے گے ہیں ، دفتر میں موجود تمام چیزیں توڑ دی گئی ہیں اور تمام لیپ ٹاپ اور موبائل فون ساتھ لے گے ہیں،

پچھلے دو سال سے مسلسل سپیشل برانچ گجرات اور کھاریاں کینٹ میں موجود آئ ایس آئس آفس کی طرف سے میرے والدین کو حراساں کیا جا رہا ہے

https://twitter.com/x/status/1920676743037211003
آئی کُس آئی کے دہشت گردی کے اڈے کا ایڈریس بھارت کو دیں تاکہ وہ ڈرون کے ذریعے ان سوروں کو جہنم واصل کریں
 
Back
Top