عمران خان کی بیماری کا سن کر ان حرام خور مولویوں کے چہروں پر خوشی کے شادیانے
بجتے دیکھو…..کیا ہمارے اسلامی علماء ایسے ہوتے ہیں؟….کوئی شرم ؟ کوئی حیا؟
شرم کرو حرام خورو!….اگر تمہاری اسی حرکت کی واضح سے اللہ کی پکڑ میں آ جاو تو؟
یہ فرقوں کی تین چار کتابیں پڑھ کے کدھر کے عالم بن گئے۔۔۔؟ جنکو اسلام کی بنیادی باتوں یعنی انسانیت اور اسلامی بھائی چارے کا نہیں پتا تو کس چیز کے عالم؟ ان جاہلوں سے زیادہ اسلام تو مجھ جیسے عام بندے کو پتا ہے۔
Last edited: