ویڈیو:کامیڈین طاہر انجم نے شہبازگل کو سرکاری بھانڈ قراردیدیا

shahbaz-tahiranjum11.jpg

اسٹیج کے معروف اداکارہ اور کامیڈین طاہر انجم نے معاون خصوصی شہباز گل کے طنزیہ تبصرے کا جواب دیتے ہوئے انہیں "حکومتی بھانڈ" قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز گل اپنے ملک کے فنکاروں کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کامیڈین طاہر انجم نے کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھے بھی اپنے ملک کے فنکاروں اور عام عوام سے مل رہے ہیں وہ یہاں بھی اپنے ملک کی ثقافت سے جڑے لوگوں کو نہیں بھول رہے جب کہ عمران خان اپنے ساتھ موجود اشرافیہ سے ملاقاتیں کرتے ہیں اور کے پی بلدیاتی انتخاب میں ہارنے پر اپنے لوگوں کی سرزنش کر رہے ہیں۔

طاہر انجم نے شہباز گل سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ آپ کو اپنا عہدہ دیکھ کر بات کرنی چاہیے کیونکہ آپ حکومتی عہدیدار ہیں۔ میں اس کے علاوہ آپ کو کچھ نہیں کہنا چاہتا۔

اس ویڈیو بیان میں بھی جب وہ اپنے دل کی بھڑاس نہ نکال پائے تو ایک اور ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے شہباز گل سے متعلق کہا کہ وہ انہیں کسی طرح بھی پڑھے لکھے شخص نہیں لگے کیونکہ فرخ حبیب یا فواد چودھری اگر بولیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ پڑھے لکھے شخص ہیں مگر شہبازگل "حکومتی بھانڈ" ہیں۔

طاہر انجم نے یہ بھی کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ شہباز گل امریکا سے پڑھ لکھ کر آئے ہیں مجھے لگتا ہے کہ وہ امریکا ضرور گئے ہوں گے مگر وہاں سے بھانڈ بننے کی ڈگری لیکر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ میں فنکاروں والی زبان میں کہہ رہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1474846261916413953
واضح رہے کہ گزشتہ روز شہبازگل نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ لندن میں نواز شریف کی اہم ملاقاتیں۔ حکومت کی تبدیلی کا پلان طے ہوگیا،

https://twitter.com/x/status/1474729204675710977
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ارے او بھانڈ' انگریجی میں کامیڈین کہہ کر بھانڈ کا پیشہ بدل نہیں جاتا
ثابت ہؤا، کہ بھانڈ لوگ بھی،،، بھڑووں کی طرح اپنے پیشے کو ایک گالی سمجھتے ہیں
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
These so called fankaars don't care about corruption if the corrupts meet them nicely, or also help them put a good word to their seniors for continuation of their jobs, and in return they remain obliged throughout their lives to that corrupt ruler for the illegal favor. This is the mindset which destroys a nation.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
ارے او بھانڈ' انگریجی میں کامیڈین کہہ کر بھانڈ کا پیشہ بدل نہیں جاتا
پس ثابت ہؤا، کہ بھانڈ لوگ بھی،،، بھڑووں کی طرح اپنے پیشے کو ایک گالی سمجھتے ہیں
masla gill ka hey woh bhand hey ya comedian
 
master timi

MPA (400+ posts)
واہ اب باھنڈ بھی اب دوسروں کو بھانڈ ہونے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ اور یہ کیا بونگیاں ہے کہ لندن میں بھی اپنی ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس بندے میں زرا سا بھی شعور اور عقل ہوتی تو یہ سوال کرتا کہ لندن میں میاں صاحب کر کیا رہے ہیں۔

اور یہ ہے کون بندہ؟ ہنی البیلا کو تو پھر کچھ لوگ جانتے ہیں۔ یہ نمونہ سا کون ہے؟

اب بھی جس نے مشہور ہونا ہوتا ہے وہ عمران خان پر تنقید شروع کر دیتا ہے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ بھانڈ مراثی اپنے بچوں کو لے کر مریم کے خرچے پر گلگت ناران کاغان چلا جائے گا اور یہاں خبر مشہو ر کی جائے گی اس کو ایجنسیوں نے غائب کر دیا ہو سکتا یہ اپنے اوپر حملہ کروا کر الزام عمران خان پر لگا جائے یا قومہ داروں پر
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I kind of agree here with the guy Tahir Anjum here, the Advisor to the Prime Minister of Pakistan, should be giving statements / tweeting responsibly. someone meeting Nawaz Sharif should not be the matter of concern for the prime minister of Pakistan. The type of juggatti language Gill uses, just makes it worse.

There are soooooooooooooo many thing, soo many initiatives, sooo many updates that Gill can do, instead of his usual opposition taunting rhetorics.

Gill should grow up than do these saas bahooo type bakwas, he'll expect worse in return which eventually effects the PM's stature.

اس پٹواری بھانڈ کی ایک ٹویٹ پہ اتنی جل گئی؟ شہباز گل تو ابھی کچھ کہا ہی نہیں ان عقل سے پیدلوں کو
These so called fankaars don't care about corruption if the corrupts meet them nicely, or also help them put a good word to their seniors for continuation of their jobs, and in return they remain obliged throughout their lives to that corrupt ruler for the illegal favor. This is the mindset which destroys a nation.

واہ اب باھنڈ بھی اب دوسروں کو بھانڈ ہونے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ اور یہ کیا بونگیاں ہے کہ لندن میں بھی اپنی ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس بندے میں زرا سا بھی شعور اور عقل ہوتی تو یہ سوال کرتا کہ لندن میں میاں صاحب کر کیا رہے ہیں۔

اور یہ ہے کون بندہ؟ ہنی البیلا کو تو پھر کچھ لوگ جانتے ہیں۔ یہ نمونہ سا کون ہے؟

اب بھی جس نے مشہور ہونا ہوتا ہے وہ عمران خان پر تنقید شروع کر دیتا ہے
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
shahbaz-tahiranjum11.jpg

اسٹیج کے معروف اداکارہ اور کامیڈین طاہر انجم نے معاون خصوصی شہباز گل کے طنزیہ تبصرے کا جواب دیتے ہوئے انہیں "حکومتی بھانڈ" قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز گل اپنے ملک کے فنکاروں کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کامیڈین طاہر انجم نے کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھے بھی اپنے ملک کے فنکاروں اور عام عوام سے مل رہے ہیں وہ یہاں بھی اپنے ملک کی ثقافت سے جڑے لوگوں کو نہیں بھول رہے جب کہ عمران خان اپنے ساتھ موجود اشرافیہ سے ملاقاتیں کرتے ہیں اور کے پی بلدیاتی انتخاب میں ہارنے پر اپنے لوگوں کی سرزنش کر رہے ہیں۔

طاہر انجم نے شہباز گل سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ آپ کو اپنا عہدہ دیکھ کر بات کرنی چاہیے کیونکہ آپ حکومتی عہدیدار ہیں۔ میں اس کے علاوہ آپ کو کچھ نہیں کہنا چاہتا۔

اس ویڈیو بیان میں بھی جب وہ اپنے دل کی بھڑاس نہ نکال پائے تو ایک اور ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے شہباز گل سے متعلق کہا کہ وہ انہیں کسی طرح بھی پڑھے لکھے شخص نہیں لگے کیونکہ فرخ حبیب یا فواد چودھری اگر بولیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ پڑھے لکھے شخص ہیں مگر شہبازگل "حکومتی بھانڈ" ہیں۔

طاہر انجم نے یہ بھی کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ شہباز گل امریکا سے پڑھ لکھ کر آئے ہیں مجھے لگتا ہے کہ وہ امریکا ضرور گئے ہوں گے مگر وہاں سے بھانڈ بننے کی ڈگری لیکر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ میں فنکاروں والی زبان میں کہہ رہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1474846261916413953
واضح رہے کہ گزشتہ روز شہبازگل نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ لندن میں نواز شریف کی اہم ملاقاتیں۔ حکومت کی تبدیلی کا پلان طے ہوگیا،

https://twitter.com/x/status/1474729204675710977
Assal masla tu nawaz sharif ka hay k voh ettna low level pa aa giya k abb apna paigham enn jaisey logoan k moan kihlwai ga. Essi se nawaz sharif kee zahni halat ka andaza laga lein.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Shahbaz Gill
& Co
why you people become the laughingstock
ہنسی تو بنتی ہے لنڈ مارک جی کیونکہ بات اب آپ کے پریوار یعنی کنجروں اور مراسیوں پر آ گئی ہے
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
واہ اب باھنڈ بھی اب دوسروں کو بھانڈ ہونے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ اور یہ کیا بونگیاں ہے کہ لندن میں بھی اپنی ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس بندے میں زرا سا بھی شعور اور عقل ہوتی تو یہ سوال کرتا کہ لندن میں میاں صاحب کر کیا رہے ہیں۔

اور یہ ہے کون بندہ؟ ہنی البیلا کو تو پھر کچھ لوگ جانتے ہیں۔ یہ نمونہ سا کون ہے؟

اب بھی جس نے مشہور ہونا ہوتا ہے وہ عمران خان پر تنقید شروع کر دیتا ہے
بھائی صاحب انکو ویل سے مطلب ہے۔ جب تک ویلیں ہوتی رہیں گی ویلیں کرنے والوں کی تعریفیں کرتے رہیں گے۔ انہی کی پڑھی لکھی قسم کو لفافی صحافی بھی کہا جاتا ہے۔ جو ویلیں مہذب طریقے سے لفافوں میں وصول کرتے ہیں۔ اور میاں صاحب کی ثقافت یہی ہے کہ جو بھی اسکے قصیدے پڑھے انکو ویلیں ضرور دیتا ہے۔ ویسے بھی اس نے ویلیں کون سے اپنے پلے سے کرنی ہوتی ہیں۔
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Issued this statement after meeting with the biggest bhaand. He provided the biggest laughter to the world during a meeting with obama.
 
Back
Top