ویڈیو:کامیڈین طاہر انجم نے شہبازگل کو سرکاری بھانڈ قراردیدیا

shahbaz-tahiranjum11.jpg

اسٹیج کے معروف اداکارہ اور کامیڈین طاہر انجم نے معاون خصوصی شہباز گل کے طنزیہ تبصرے کا جواب دیتے ہوئے انہیں "حکومتی بھانڈ" قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز گل اپنے ملک کے فنکاروں کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کامیڈین طاہر انجم نے کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھے بھی اپنے ملک کے فنکاروں اور عام عوام سے مل رہے ہیں وہ یہاں بھی اپنے ملک کی ثقافت سے جڑے لوگوں کو نہیں بھول رہے جب کہ عمران خان اپنے ساتھ موجود اشرافیہ سے ملاقاتیں کرتے ہیں اور کے پی بلدیاتی انتخاب میں ہارنے پر اپنے لوگوں کی سرزنش کر رہے ہیں۔

طاہر انجم نے شہباز گل سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ آپ کو اپنا عہدہ دیکھ کر بات کرنی چاہیے کیونکہ آپ حکومتی عہدیدار ہیں۔ میں اس کے علاوہ آپ کو کچھ نہیں کہنا چاہتا۔

اس ویڈیو بیان میں بھی جب وہ اپنے دل کی بھڑاس نہ نکال پائے تو ایک اور ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے شہباز گل سے متعلق کہا کہ وہ انہیں کسی طرح بھی پڑھے لکھے شخص نہیں لگے کیونکہ فرخ حبیب یا فواد چودھری اگر بولیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ پڑھے لکھے شخص ہیں مگر شہبازگل "حکومتی بھانڈ" ہیں۔

طاہر انجم نے یہ بھی کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ شہباز گل امریکا سے پڑھ لکھ کر آئے ہیں مجھے لگتا ہے کہ وہ امریکا ضرور گئے ہوں گے مگر وہاں سے بھانڈ بننے کی ڈگری لیکر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ میں فنکاروں والی زبان میں کہہ رہا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1474846261916413953
واضح رہے کہ گزشتہ روز شہبازگل نے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ لندن میں نواز شریف کی اہم ملاقاتیں۔ حکومت کی تبدیلی کا پلان طے ہوگیا،

https://twitter.com/x/status/1474729204675710977
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے بھانڈ کنجر اور میراثی بھی دوسروں کو بھانڈ ہونے کا طعنہ دے رہے ہیں حیرت ہے اس بھانڈ میراثی پر جو بھی یہ ہے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

اُجڈ میراثی، یہ اداکاری جا کر اپنی باجی میم کو بھی سنا، شائد اپنے اگلے ٹوٹے میں تجھے ہیرو لے لے
 
And thus was born a new leader of chutias!
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
جتنا مال ہار بیچنے والے کے پوتے
کے دور میں ان بھانڈوں نے لاہور کی
عوام کے بچوں کی اخلاقیات برباد کر
کے بنایا ہے اس کی نمک حلالی تو انہوں نے کرنی ہے نا
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ان سے بندا پوچھے تم ایک مجرم سے ملنے اپنی باجی کا رشتہ دینے گئے تھے
 
tracker22

MPA (400+ posts)
ابے او بھانڈ ، کونسی ثقافت کی بات کر رہے ہو تُم ، ثقافت کے نام پر جو بد تمیزی اور لچر پن تُم لوگ اسٹیج پر کرتے ہو ، وہ ثقافت ہماری نہیں ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مغل بادشاہ اورنگ زیب کے انتقال کے بعد مغلوں میں اقتدار کے لیے رسہ کشی زوروں پر تھی اور پورے ہندوستان کا بیڑا غرق تھا۔ایسے پُر آشوب دور میں ایک مغل باشاہ جہان داد کا مختصر دور بھی تھا۔ بادشاہ نے لال کنور نامی ایک طوائف سے شادی کی تو طوائف کے ایک بھائی نے بادشاہ سے ایک جاگیر مانگی۔

بادشاہ نے فوری حکم دیتے ہوئے اپنے وزیر ذوالفقار خان کو جاگیر اس کے نام کرنے کا فرمان جاری کیا لیکن ذوالفقار خان لیت و لعل سے کام لے رہا تھا اور آج کل آج کل پر ٹرخارہا تھا۔ آخر بھائی نے بادشاہ سے شکایت کر دی۔ ساری خدائی ایک طرف جوروُ کا بھائی ایک طرف۔۔ بادشاہ نے فوراً ذوالفقار خان کو بلایا اور سرزنش کی۔۔ وزیر بولا جناب یہ ہمیں بخشش دے تو اس کا کام ہو جائے گا۔۔
بادشاہ نے پوچھا کیا بخشش چاہیے؟
وزیر نے جواب دیا؛ دو درجن طبلے کے جوڑے، دس سارنگیاں اور کچھ باجے

بادشاہ نے پوچھا؛ ذوالفقار خان ! تم ایک شریف ذادے ہو کر یہ کیا مانگ رہے ہو۔۔
ذوالفقار خان نے تاریخی جواب دیا؛ جب ڈوم مراثی حکومت کریں گے تو پھر شریف ذادے طبلے ہی بجائیں گے۔۔

سواب پاکستان میں حکومت اور حکومت سازی کا کام انہوں نے اپنے ذمے لے لیا۔
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Anjam Noshad wohe ha jess nay Khusbo kay sath mil ker kuch Stage artists ke nagi video banwai thee.
Matab Meryam sey ess nay be bohot kuch sekha ha.
 
Back
Top