Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
گھرکے باہر پہنچتے ہی موت نے آ گھیرا، اسلام آباد پولیس کا افسر اپنے گھر کے سامنے قتل، سب انسپکٹر حیدر شاہ پر جھنگی سیداں میں گاڑی پارک کرنے کے دوران نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی، سب انسپکٹر موقع پر دم توڑ گیا۔
https://twitter.com/x/status/1850046554674958699
حکومت کو فی الفور اسلحہ کے لائسنس منسوخ،بلاوجہ لائسنس ہولڈرز سے اسلحہ واپس لینا چاہیئے،غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بھی سخت کریک ڈاون کیا جانا چاہیئے،غیر قانونی اسلحہ کے قانون کو بھی سخت ترین کیا جانا چاہیئے،اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی
https://twitter.com/x/status/1850053713999663264

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wTzqEjy.jpeg