زبانِ خلق
Politcal Worker (100+ posts)
یہ بات لکھ لیں کہ جو مواد رحام خان کی کتاب کی حیثیت سے زیر بحث ہے اس کو کبھی چھپنا نہیں تھا۔ یہ صرف ایک شوشہ تھا جو نون لیگ کے تعاون اور غلاظت کے پیرومرشد حسین حقانی کی آشیر باد سے چھوڑ دیا گیا۔ مقاصد ؛ عمران خان پر کیچڑ اچھالنا، رحام خان کا پیسہ اور پبلسٹی حاصل کرنا، نون لیگ کے عدالتی کیسوں سے توجہ ہٹانا۔