Milkyway
Senator (1k+ posts)

وہ بھولی داستاں لو پھر یاد آگئی- نظر کے سامنے گھٹا سی چھا گئی
بس یونہی آج ماضی کی یادیں، داستانیں گھنگھورگھٹا کی طرح امڈ،امڈ کر چلی آتی ہیں
ویسے بھی موسم برسات کی آمد،آمد ہے
تو لیتے ہیں تصور میں سہی بھیگے ہوئے موسم کا مزہ