Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف سے کافی کوششوں کے باوجود ایک سال سے ملاقات نہیں ہوئی، آخری ملاقات ٹکٹوں کیلئے انٹرویو کے وقت ہوئی، اس سے پہلے بھی کوشش کی بعد میں بھی ملاقات نہیں ہو سکی۔ خرم دستگیر سینئر رہنما نواز لی
https://twitter.com/x/status/1867463733947084850
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہونا چاہیے۔ 9 مئی کو عمران خان نے فوج کے اندر ملی بھگت سے فوج میں بغاوت کی کوشش کی، خرم دستگیر
https://twitter.com/x/status/1867464551190683934
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کا ایک ہی حل ہے کہ اس کوحکومت دے دی جائے وہ 6 ماہ میں غیر مقبول ہو جائے گا۔ صرف اس لیے کہ آپ کے پاس اُن کا سیاسی حل نہیں ہے، ایسا کرنا بہت بڑی غلطی ہو گی۔ ہٹلر کے جرمنی میں بھی ایسا ہوا تھا، خرم دستگیر
https://twitter.com/x/status/1867468688611586551
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے کی سکت اب پارٹی میں نہیں رہی اور اس مقصد کے لیے حکومتوں کی قربانی دینی ہو گی۔
وی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پارٹی ابھی تک ڈیسک ٹاپ کی سیاست کر رہی ہے جبکہ لوگ اب موبائل پر منتقل ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کوشش کے باجود تقریباً ایک سال سے میاں محمد نواز شریف سے نہیں مل سکے۔
وی نیوز کے ساتھ خرم دستگیر کا دھماکے دار انٹرویو۔
https://twitter.com/x/status/1867501322507104693

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/OmwzFSn.jpeg
Last edited by a moderator: