Skeptic
Siasat.pk - Blogger
پی پی پی ووٹر
ہم تسلیم کرتے ہیں کہ یہ حکومت نااہل ہے لیکن ووٹ توبی بی کی امانت ہے
ن لیگ ووٹر
ہم مانتے ہیں کہ نواز شریف کرپٹ ہے لیکن پاکستان تو مسلم لیگ ہی نے بنایا تھا تو ووٹ تو صرف مسلم لیگ کا حق ہے
اے این پی ووٹر
سوچا تھا مولویوں کا بعد ان سیکولرکو آزما لیں لیکن اب پھر مولویوں کو ووٹ کرنا پڑے گا ووٹ تو دینا ہی ہے
ایم کیو ایم ووٹر
کراچی میں دہشت گردی کے انقلاب کے بعد جان کی امان پائیں تو کسی اور کو ووٹ کریں
اور تمام اشرافیہ اسی سوچ کی عکاسی ہے
تو حالات کیوںکر بدلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟