Annie
Moderator
شکریہ۔
فورم پر کم لکھنے کی کچھ اور وجوہات ہیں۔
شاید آپ سمجھ سکیں یا نا سمجھ سکیں۔
جی اندازہ ہے ماڈز کے لیے کتنا دشوار ہے فورم پر گھلنا ملنا ..
وسیم سے کہوں آپ پوسٹ کیا کریں وہ بھی کہتے ہیں یہ تو سب سے مشکل کام ہے ......

شکریہ۔
فورم پر کم لکھنے کی کچھ اور وجوہات ہیں۔
شاید آپ سمجھ سکیں یا نا سمجھ سکیں۔
عینی جی ! بڑی خوبصورت کہانی ہے لیکن المناک بھی ..... سلیم کی بیوی نے اپنی ازدواجی زندگی کی خوشیاں قائم رکھنے کی خاطر سارے ہی پاپڑ بیل لئے لیکن پھر بھی نتیجہ الٹا ہی نکلا ....یہی ہمارے معاشرے کا المیہ ہے ..عورت ہی پستی ہے ...اگر سلیم ابتدا میں ہی سچ بتا دیتا تب بھی قربانی بیوی کے حصے میں ہی آتی ....
ویسے عینی اگر یہ کہانی سیاسی ہوتی اور اس کا کردار ریحا م خان یا مریم نواز ہوتیں تو کہانی میں اتنے ڈرامائی موڑ اتے کہ سلیم کو ہی ناک چنے چبانے پڑتے .

:lol::lol:...کوئی بات نہیں نواب جی بس عمر کا تقاضہ ہے ، مشکل تو لگے گی
جی اندازہ ہے ماڈز کے لیے کتنا دشوار ہے فورم پر گھلنا ملنا ..
وسیم سے کہوں آپ پوسٹ کیا کریں وہ بھی کہتے ہیں یہ تو سب سے مشکل کام ہے ............(bigsmile).. بیچارے ماڈز![]()
محبت کی عمارت دھوکے پر نہیں کھڑی کی جا سکتی ، جہاں دھوکہ آیا وہاں ہی وہ زمین بوس ہو گئی
;)..........بس جی ہماری اس کہانی میں محبت ، خوشی اور دکھ بھی بہتیرے تھے شاید خلوص کی کمی تھی
Welcome Back nuzhat ghazali sahiba :)
aap ki wapsi se bohut khushi hui
umeed hai ab aap ki posts nazar aati rahain gi
post to zara aap ko lambi likhi thi lekin jaise hi click kia to net ja chuka tha
![]()
:lol::lol::lol::lol:
یہ تو انیائے ہو گیا عزیز من
aik to waise hi aaj kal kuch likhne ka dil nahi karta aur jab likho to ya net chala jata hai ya koi na koi aur masla ho jata hai
ji aziz e mohtaramانیائے پے انیائے ہے یہ تو
عزیز من شوق ہے یا پیتے ہے غم بھلانے کو ؟؟
![]()
اس سے بھی غم بھول جاتا ہے ؟؟
یہ چیز .............:biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|