وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردی

Resilient

Minister (2k+ posts)
گالیاں کھانے کے بعد وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردی

وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔


وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارت سے کاٹن منگوانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کاٹن منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔


وفاقی کابینہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 سے پہلے کی آئینی صورتحال بحال کرے، آرٹیکل 370 کی بحالی تک بھارت سے کسی قسم کی تجارت نہیں ہو سکتی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کا فیصلہ

ای سی سی نے گزشتہ روز بھارت میں قیمت کم ہونے پر کاٹن منگوانے کی تجویز منظور کی تھی۔ وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا تھا جس میں بھارت سے پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔


کمیٹی نے بھارت سے کاٹن یارن کی درآمد کی بھی اجازت دی تھی جو کہ 30 جون 2021ء تک درآمد کی جا سکے گی۔



 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Its pretty stupid. We are paying through our nose to import shit from far away, while we can import stuff from half the price from next door. Open trade doors.!!!
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن سلام ہے میاں سانپ کی اسقامت کو قوم سے گالیاں کھا کر بھی مودی سے دوستی نبھائی
امرتسری کنجر دلے ہاراں والے کی ناجائیز اولاد نواز شریف بٹ اور جنرل ضیا اور جیلانی کا حرامی پالتو کتا ہو اور حرامُزدگی میں استقامت نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا۔ جنرل ضیا اور جیلانی نے بہت سارے حرامیوں میں سے چن کر اس مہا حرام زادے کو اپنا پالتو کتا بنا کر پٹا کھول کر لوٹ مار کے واسطے اس کو عوام پر چھوڑ دیا تھا
 

Back
Top