وطن عزیز ہمارے ہمساے اور بد ترین دہشت گردی؟

Pakeagle

MPA (400+ posts)
آج ہمیں انتہائی سنجیدگی سے اس امر کا جائزہ لینا چاہے کہ پاکستان کے ارد گرد سب ہمسایے ہمارے ہی دشمن کیوں ہیں ؟ کیا وجہ ہے کے بد ترین دہشت گردی ہمارا ہی مقدّر کیوں ؟ آزادی کے ٧٥ سال بعد بھی ہم مخلص دوست ممالک کی تلاش میں ہیں . معاشی میدان ہو سیاسی ہو یا بین الا اقوامی آج کوئی بھی ملک ہم پر بھروسہ نہیں کرتا . کیا اسلامی ملک کی بنیاد اس لئے رکھی گئی تھی کہ ہم دنیا کی برادری میں الگ تھلگ ہو جائیں اور غریبی اور جہالت ہماری غریب عوام کا نصیب ہو؟ ہماری ریاست کو ان مسائل کا جتنی جلدی ادراک ہو جاۓ اتنی ہے جلدی ہم ایک عزت اور غیرت والا ملک بن کر دنیا کے نقشے پر ابھر سکتے ہیں ورنہ ذلّت ہمارا مقدّر
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

کیونکہ ناپاک فوج امریکی کمانڈ کے انڈر ہے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
simple reason because our govt + army + bureaucracy + judges + politicians + religious leaders are the paid workers of USA
USA vs Afghanistan = usa used pakistan in result afghani dushman
USA vs Iran = usa used pakistan in result irani dushman
USA + India = USA again used pakistan and india is already enemy
USA vs Russia = because PK is the friend of USA so we loosed Russia
now
USA vs china = china ki majboori ha to shake hand with pakistan because all pipelines of oil goes through Govadar, otherwise china subb sy phele attack krta

our govt, army, bureaucracy, judges, politicians, religious leaders ki properties, families, investment bahir ha .......issi liye inn ki bolti bundd rehthi ha