Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
درست کہتے ہو میرا گالیوں کا مزاج نہیں مگر جسے مخاطب بھی نہ کیا ہو اور خواہ مخواہ کہیں سے آ کر آپ کو گالیاں دینے لگے تو فطری طور پر آدمی کو طیش آ جاتا ہےیہ گاند مرچوں کا کھیل کہیں اور جاکر کھیلیں پلیز ?
اس آدمی سے میرا کبھی مکالمہ نہیں ہوا نہ میں اس سے مخاطب تھا مجھے کتا کہنے کا اسے کوئی حق نہ تھا