وزیراعظم کاریلیف پیکیج: عاصمہ شیرازی کے کرائے گئے پول کے نتائج

imran-asma-opinion11.jpg


عالمی سطح پر ہونیوالی مہنگائی کے پاکستان پر بھی بہت برے اثرات مرتب ہوئے ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ پٹرول 137 روپے لیٹر ہوگیا، خوردنی تیل کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہوگیا جبکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ابھی پٹرول اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

مہنگائی کے پیش نظر گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے عوامی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ملک کے 13 کروڑ افراد کے لئے آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصد سبسڈی کا حامل 120 ارب روپے مالیت کا تاریخی ریلیف پیکج پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبسڈی آئندہ 6 ماہ تک ہوگی۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ 60 لاکھ تعلیمی وظائف کے لئے 47 ارب روپے مختص کئے جا رہے ہیں جبکہ کسانوں کو سستے قرضے دینے کا بھی اعلان کیا۔


وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے کورونا وبا کے دوران زراعت، تعمیرات، برآمدات کو خاص طور پر بچایا جس کی وجہ سے چاول کی پیداوار میں 13.6 فیصد، مکئی 8 فیصد، گنا 22 فیصد، گندم 8 فیصد اور کاٹن کی پیداوار میں 81 فیصد اضافہ ہوا جس سے زراعت کے کاشتکاروں کو 1100 ارب روپے اضافی ملے‘ کسانوں کے حالات اچھے ہوئے۔

اس پر عاصمہ شیرازی نے ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ امریکہ ، یورپ کی مثالیں دیتے ہوئے وزیراعظم قوم کو بتائیں کہ وہاں فی کس آمدنی کتنی ہے ؟

https://twitter.com/x/status/1455877151287353347
اسکے بعد عاصمہ شیرازی نے ایک پول بھی شروع کیا جس میں انہوں نے سوال کیا کہ کیا آپ وزیراعظم کے ریلیف پیکج سے مطمئن ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1455880591212167168
عاصمہ شیرازی کے اس پول پر عوام نے رائے دی اور 64,4فیصد کا کہنا تھا کہ وہ مطمئن ہیں جبکہ 35.6فیصد کا کہنا تھا کہ وہ غیر مطمئن ہیں۔

survey-111.jpg


عاصمہ شیرازی کے پول پر شہبازگل نے ردعمل دیا کہ کپتان بھاری اکثریت سے آگے۔

https://twitter.com/x/status/1455920261027581956
عاصمہ شیرازی جواب دیتے ہوئے شہباز گل نے لکھا کہ جی محترمہ 73 سال سے فی کس آمدنی کم رہنے کا ذمہ دار عمران خان ہے اور ساری دنیا میں مہنگائی کا ذمہ دار بھی ٹیکس ٹو جی ڈی پی کتنا ہے ان ممالک کا؟ اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں چیزیں ملکوں کی فی کس آمدنی کے حساب سے نہیں ملتیں کم اور زیادہ آمدنی سب کو ایک ہی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے

https://twitter.com/x/status/1455897756619395072
اپنے ایک اور ٹویٹ میں شہبازگل نے عاصمہ شیرازی کو جواب دیا کہ میری بہن جب آپ اتحاد ایئرلائن جہاز کی بزنس کلاس کی ٹکٹ خریدتی ہیں تو کیا وہ ٹکٹ آپ کی فی کس آمدن دیکھ کر جاری ہوتی ہے یا سارے ملکوں کے لئے ایک ہی ریٹ ہوتا ہے ؟ میری بہن تیل بھی انہی ملکوں سے خریدا جاتا ہے
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
Watch her interview with Matiullah In which she accepted this and didn’t consider anything wrong with it.

کیا عاصمہ اکیلی گئی حج پر گئی تھی جو صرف اسے ہی طعنہ دیا جاتا ہے؟؟ دوسرے وہ اپنے حج کے اخراجات ادا کرنا چاہتی ہے اور اس نے صاف کہا کہ اسے یہ کہا گیا کہ صحافیوں کو سعودی حکومت کی دعوت پر حج کیلئے بلایا گیا ، اگر یہ پاکستان کے پیسوں سے کیا گیا تو اس میں اچنبھے کی بات نہیں ہے کہ سب حکومتیں اپنے آبزرور بھجواتی ہیں تاکہ حج انتظامات کو بہتر کیا جاسکے ، پھر عاصمہ اپنے اخراجات واپس کرنے کو بھی تیار ہے حکومت واپس لینے کو تیار کیوں نہیں ؟؟ کیا صرف اس لئے کہ جب بھی حکومت پر تنقید کرے اسے طعنہ دیا جا سکے ؟؟
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
کیا عاصمہ اکیلی گئی حج پر گئی تھی جو صرف اسے ہی طعنہ دیا جاتا ہے؟؟ دوسرے وہ اپنے حج کے اخراجات ادا کرنا چاہتی ہے اور اس نے صاف کہا کہ اسے یہ کہا گیا کہ صحافیوں کو سعودی حکومت کی دعوت پر حج کیلئے بلایا گیا ، اگر یہ پاکستان کے پیسوں سے کیا گیا تو اس میں اچنبھے کی بات نہیں ہے کہ سب حکومتیں اپنے آبزرور بھجواتی ہیں تاکہ حج انتظامات کو بہتر کیا جاسکے ، پھر عاصمہ اپنے اخراجات واپس کرنے کو بھی تیار ہے حکومت واپس لینے کو تیار کیوں نہیں ؟؟ کیا صرف اس لئے کہ جب بھی حکومت پر تنقید کرے اسے طعنہ دیا جا سکے ؟؟
khawaje da gawah duddu !
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
is survey se pata chalta hai ke jub 2023 ke election main IK two third majority se jeetey ga to in ka mehngai ka rola kaam nahin aae ga. log bewaqoof nahin woh jaante hain ke pakistan aaj is situation main kyun hai? phir yeh kaheen ge dhandli ho gai.
2/3rd ?? Good joke my friend but I tell you now, 1 year in advance, Punjab and Hazara plus South KPK will be completely swept by opposition, specially Noon. I am a PTI supporter since its inception but I am not a blind follower and have the courage to say what is true. The truth in Pakistan's streets is that even the hardcore supporters are disappointed by PTI government, including me, what to talk of others. Even TLP is going to get more votes than PTI and that too will be PTI's mistake because of the way they handled TLP.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Watch her interview with Matiullah In which she accepted this and didn’t consider anything wrong with it.


میں نے غلط کیا لیکن میں شرمندہ نہیں۔۔
میں نے کوئی سرکاری زمین تو نہیں لی بلکہ سرکاری حج کیا ہے۔۔۔

واہ کیا منطق ہے۔۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Agar yeh aurat aap keh liyai nobel hai, tu aap ko apni puri zindagi per nazar saani ki zarroat hai, aur un bad factors ki jon ki wajah sai aap ki yeh zehan saazi hui!

aur agar apko yeah khatoon noble nahi lagti tou app uski waja bata dayn? Kiya apkay pass bhi wohi Hajj wali aik baat hay ya iskay ilawa bhi kuch hay?
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے غلط کیا لیکن میں شرمندہ نہیں۔۔
میں نے کوئی سرکاری زمین تو نہیں لی بلکہ سرکاری حج کیا ہے۔۔۔

واہ کیا منطق ہے۔۔

Sarkari Hajj kiya hota hay? acha jo Khan saab pichlay dino 3,4 dafa Saudia gaye , sath roohani guide ko bhi lay k gaye, wo gair-sarkari tha?
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Sarkari Hajj kiya hota hay? acha jo Khan saab pichlay dino 3,4 dafa Saudia gaye , sath roohani guide ko bhi lay k gaye, wo gair-sarkari tha?
تو تُمھارےحساب سے عاصمہ کے پاس سرکاری عہدہ تھا ؟
کیا موازنہ کیا ہے۔
واہ بھئی واہ ??
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
تو تُمھارےحساب سے عاصمہ کے پاس سرکاری عہدہ تھا ؟
کیا موازنہ کیا ہے۔
واہ بھئی واہ ??

Tou phir tou Khan saab aur unki Roohani Guide nay aur bhi bara gunah kia k sarkari Ohda honay k bawajood uska ghalat use kiya jabkay yeah Khatoon k pass tou koi sarkari Ohda hi nhi tha tou Hajj sarkari kesay ho gaya??
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)
yar mayn tou sabki maa behn ko apni maa behn samajta hoon, islaye aisi zuban istemal nhi kar saktha lakn ap khush rehayn.
No, you have to differentiate a prostitute from a noble woman. she is worse than prostitute of body. she is one of those prostitutes of soul.
 

Back
Top