وزیراعظم پرالزامات:ایف آئی اے کا جنرل(ر) امجد شعیب پر مقدمہ درج کرنیکافیصلہ

amjadhahaih.jpg

ایف آئی اے نے لفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو بغاوت پر اُکسانے کے مقدمے میں ڈسچارج کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم جاری کیا لیکن ایف آئی اے نے امجد شعیب کو ایک اور مقدمے میں پھنسانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق امجد شعیب نے وزیراعظم شہبازشریف پر قطر میں اسرائیلی حکام سے سے ملاقات کا الزام لگایا تھا، اور ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں عوام کو ریاست کے خلاف کرنے کی کوشش کی تھی۔

ذرائع کے مطابق امجد شعیب تین مرتبہ ایف آئی اے کی انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش ہوئے، لیکن تینوں مرتبہ انویسٹی گیشن ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔

واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اس سے قبل سابق فوجی افسر کو پاکستانی وزیراعظم اور اسرائیلی وفد کے درمیان ملاقات کے حوالے سے الزامات عائد کرنے کے بعد 7 ستمبر کو طلب کیا تھا۔ اس کے باوجود وہ ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔

بعد ازاں امجد شعیب نے اپنے الزامات واپس لیتے ہوئے معذرت کی تھی۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لگتا ہے یہ گٹھا حرام زادہ گشتی کا بچہ چور فراڈیا منی لانڈر گٹر کے ڈھکن چور حرام زادے کا پتر اور امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر گشتی سپلائر دلے ہاراں۔ کی اولاد پڑپوتا شوبازہ کنجر کسی کتے کی موت مارا جائے گا اس طرح کی کنجر پن اور حرام زدگیاں کرکے
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Yeh Nooron kay new recruiter GHULAM —- HAFIZ DAJJAL Apnay Aqa Nooron ko khush karnay kay liye kar raha hai —— HAFIZ ki barbadi zilat o ruswai iss ka muqadar bun chuki hai​

 

Back
Top