وزیراعظم عمران خان کو میرا پہلا کھلا چیلنج

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سات کروڑ؟؟؟

اعوان صاحب!لگدا اے اج لسّی دا پورا جگ پی کے آئے او۔۔۔
بھائی جان تھوڑا کم کر دو مگر تھے کروڑوں میں - آج کل ویورز کا اندازہ آئی ٹی کے جدید دور میں زیادہ مشکل نہیں ہے پھر بھی بہرحال اندازہ ہی ہوتا ہے- میں نے یہ بات خود سے نہیں کی میڈیا میں آئی تھی - تقریر اب تک سوشل میڈیا میں سنی جا رہی ہے -میڈیا رپورٹ یہ کہتی تھی کہ پاکستان میں لوگوں کا ٹی وی کے آگے ایسا رش تھا جیسے پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیل رہا ہو -
 
socrates khan

Councller (250+ posts)

?

اعوان صاحب!ایسی ہی میڈیا رپورٹ دیکھ دیکھ کر میاں صاحب کی ننھی منی سی کھوپڑی میں عوامی مقبولیت کا کیڑا سرکشی دکھانا شروع کر دیتا ہے۔۔۔ اور جب وہ اپنی مقبولیت کی زعم میں ائیرپورٹ پر لینڈ کرتے ہیں تو وہاں پر کارکن تو درکنار۔۔۔ اپنا رنگباز نِکا وِیر بھی نہیں نظر آتا۔۔غصہ جان دئیو۔۔۔ میاں صاحب اگر اس للّو حکومت کو غچہ دے کر اپنے فرنگی محل میں استراحت کر ہی چکے ہیں تو انہیں مست ماحول میں جی لینے دو۔۔
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
آصف علی زرداری کے منشور کو آگے بڑھایا جائے(نواز شریف)
ہے کوئی ایک پٹواری جسکو میاں صاب کے اس بیان پر تھوڑی سی شرم محسوس کی ہو؟؟؟
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
سید حیدر امام صاحب آپ محلوم نہیں کس خیالی دنیا میں رہتے ہیں - خان صاحب کے خطاب کو میڈیا اور لوگوں نے کوئی اہمیت نہیں دی جبکے نواز کی تقریر کو ایک اندازے کے مطابق سات کروڑ لوگوں نے سنا میں پہلے والی اے پی سی کی تقریر کا ذکر کر رہا ہوں - خان صاحب نے آرمی کے مقابلے میں خود کو طاقتور ظاہر کرنے کی کوشش کر کے سب کو ہنسایا ہے - پاکستان میں لوگ خیالی دنیا میں نہیں رہتے سب کو پتا ہے حکومت کون چلا رہا ہے - پہلے چاروں چیف سیکٹری سابقہ فوجی تھے ایک کو عدالت نے ہٹا دیا اب تین ہیں - سب اہم اداروں کے سربراہ فوجی ہیں - جب عاصم باجوہ کا دھماکے دار سکینڈل آیا تو خان صاحب ایک مشیر انفورمیشن کے عہدے سے بھی استعفی نہ لے سکے انہیں تو لفظ بھی بتائے جاتے ہیں کہ کیا بولنا ہے -خان صاحب اور نیب ، ایف آئی ائے کی کیا مجال ایک جنرل کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کرے اور یہ ادارے تو پھر بھی خان صاحب سے زیادہ با اختیار ہیں - خان صاحب کے خود کو طاقت ور کہنے پر سب سے زیادہ چھوٹا اور بڑا باجوہ ہنسے ہونگے - عوام برداشت کر لیتی بھلے خان حکومت چلاتا یا فوج مگر مصیبت یہ ہے کہ مہنگائی اور بے روز گاری نے عوام کی کمر توڑ دی ہے - ضیاء اور مشرف کے دور میں امریکہ سے ڈالر آتے رہے اور ملک چلتا رہا کسی نے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی - اب حالات پچھلی حکومت سے دس گنا زیادہ خراب ہیں - نواز کو کروڑوں لوگوں نے اسلئے سنا کہ وہ کوئی لیڈر ہے بلکے اسلئے کہ نہ اس حکومت سے محیشت سمبھل رہی ہے نہ گوورنس - بزدار جیسے نا لائق کو پنجاب میں اور محمود خان جیسے نا لائق کو کے پی کے میں رکھا ہے اپوزیشن کو تن کے رکھا ہوا ہے نیب سے اور پشاور میٹرو اور مالن جبہ جیسے سکینڈل پر یا سٹے لے رکھا ہے یا دبا رکھا ہے -پاکستان کی عوام اب بڑی باشعور ہے جو مین میڈیا نہیں دکھا سکتا سوشل میڈیا دکھا دیتا ہے - پچھلی بار تو عوام کو سبز باغ دکھا کر اور فوجیوں سے ساز باز کر کے حکومت لے لی آگے کیا کریں گے ؟ فوج بھی اب سوچنے لگ پڑی ہے اس کی نالائقیوں پر ہمیں گالیاں پڑ رہی ہیں - سوال ہی پیدا نہیں ہوتا آیندہ فوج ایسی حکومت کو سپورٹ کرے جس نے فوج جیسے ادارے کو بدنام کر رکھا ہے جس کی عوام کی اکثریت عزت کرتی ہے -
Syed Haider Imam
Dr Adam
ARSHAD2011
BrotherKantu
ranaji
Saboo
Keep dreaming lol only 1k people were watching ganja choor.
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے مشرف سے سو سیٹیں 2002 کے الیکشن میں مانگی،انکی 4 بنتی تھی،میں نے 8 آفر کی،یاد رہے یہ پیشکش اپنے ریفرنڈم میں اپنے چیف پولنگ ایجنٹ کی خدمات کے صلے میں آفر کی گئ ‎#عزتکیزندگیجیئیںگےP‎

Two lies clearly exposed from this small clip.
1 Establishment never interfered in politics.
2 Khan never used Establishment or back door channels to win elections.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
دوستوں کا شکریہ

میرے ذھن میں دو چیلنجز ہیں . دوسرے کا ذکر اگلے بلاگ میں کروں گا . مسلہ وہی ہے جو اکثریت کے ذہنوں میں ہے . یہ وقت مناسب نہیں ہے پنگا لینا کا . عمران خان کو جان بوجھ کر طاقت کے محور کو چھیڑنا نہیی چاہئے . سینیٹ کے الیکشن ہونے دیں . میرا سوال اپ سب سے ہے

١- جہاں تک عمران خان کے بیانات سے میں سمجھا ہوں ، عمران خان کے لئے وزرات عظمیٰ نہ عزیز ہے اور نہ احتساب کی راہ میں اپنی جان . جو شخص اپنا قیمتی ترین متاع حیات کو یوں ہاتھوں میں لے کر ایک بھپرے شیر کی طرح گھوم رہا ہوں ، جس نے اپنے دور حکومت میں تمام انکوائری پبلک کر دی ہوں ، جس نے اپنی طاقت کا برملا اظہار کر دیا ہو
اس کے لئے الیکشن رگنگ میں قومی مجرموں کی نامزدگی کیا اہمیت رکھتی ہے

٢- اگر عمران خان بھی اپنے پیش رو کی طرح سیاست کرتے رہے اور مصلحت کا شکار ہو گئے تو عمران خان اور دوسروں میں فرق کیا رہ گیا ہے ؟

٣- سب سے اہم بات جس پر کسی نے غور کرنا مناسب نہ سمجھا جو میرے بلاگ کا اہم ترین حصہ ہے . ٢٠١٣ الیکشن کے سنگین مضمرات سے پاکستان آج گھٹنوں کے بل ا گیا ہے . ہر الیکشن میں ہونے والی رگنگ پاکستان کے لئے زہر قاتل ثابت ہوئی ہے . پاکستانی عوام کے ووٹوں کی جس نے بھی توہین کی اور جس نے بھی عمران خان کے ساتھ غداری کی ، کیا اسے سزا نہیں ملنی چاہئے ؟

٤- دوسری اہم بات . کیا سیاست کا جواب سیاست سے نہیں دینا چاہئے ؟

نواز شریف بھی تو الیکشن رگنگ پر فوج کو رگید رہے ہیں اور عمران خان کی ٢٢ سالہ جدوجہد کا مذاق اڑا رہے ہیں . کیوں نہ عمران خان اس الیکشن رگنگ کے تصفیے کو ہمیشہ کے لئے ختم کریں کیونکے موصوف خود بھی اس کے سب سے بڑے فریق تھے . عمران خان اپوزیشن کے بیانیہ کو انکے مونہ پر کیوں نہیں مارتی . سزا تو عدالتوں نے دینی ہے ججز نے ویسے بھی جہنم میں جانا ہے ، انہیں ایک اور موقع دیں . عمران خان کا کام حقائق کو سامنے لانا ہے . جزا و سزا کا فیصلہ اوپر اللّہ اور نیچے عدالتوں کا کام ہے .

کیا مکاریوں اور سازشوں کو بے نقاب کرنے سے پاکستان کمزور ہو گا یا انہیں کرنے والوں کو چھوٹ دینے سے پاکستان کمزور ہو گا . انصاف کی راہ میں اگر آسمان گرتا ہے تو گرے . اگرغداری کے مرتکب سازشیوں کو عمران خان کے دور میں سزا نہیں ہو گی تو کب ہو گی ؟

کیا ہم یونہی مکار اور بزدل سیاستدان کے پاک فوج پر حملے سنتے اور دیکھتے رہیں گے ؟
کیا الیکشن میں رگنگ کرنے والے جنرل اپنی فوج کے لئے نیک نامی لائے ؟
اگر عمران خان بہادر ہیں تو الله اور اسکی عوام پر یقین رکھیں اور میرے اس چلینج کا جواب دیں
 
Last edited:

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کو میرا پہلا کھلا چیلنج

Logo.png

وزیراعظم عمران خان نے ندیم ملک کو جو انٹرویو دیا ہے وہ پاکستانی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حثیت اختیار کر گیا ہے . اس سے پہلے کسی پاکستانی سیاستدان نے ببانگ دہل آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے وزیراعظم کے دائرہ اختیار میں مداخلت پر اتنا واضح بیان نہیں دیا تھا . عمران خان کو یہ طاقت دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ تین مرتبہ کے ادھورے ، ادھورے اور پھر ادھورے بد ترین سیاسی دشمن وزیراعظم نواز شریف تھے . نواز شریف ایک طرف بیانیہ بنا رہے تھے موصوف کی لڑائی عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ انکی جنگ انکے لانے والوں کے ساتھ ہے . دنیا کو دکھانے کے لئے نواز شریف نے عمران خان کو کٹھ پتلی ثابت کرنا چاہا مگر عمران خان نے پلٹ کر ایسا دھوبی پٹکا دیا کے دنیا حیران ہو گئی . ایک طرف عمران خان نے اپنی ٢٢ سالہ انتھک سیاسی جدوجہد کا حوالہ دیا اور دوسری طرف عالمی قوتوں کے توسط سے جنرلوں کے کندھوں پر بیٹھ کر حکومت میں شب خون مارنے والے کو ننگا کیا. اپنے تئیں ندیم ملک صاحب حاضر دماغی سے عمران خان سے سخت سوالات کرتے گئے مگر وہ وقت عمران خان کا تھا
پھر کہتے ہیں ، عمران خان کو سیاست نہیں اتی

اقتدار حاصل کرنے کے بعد ویسے ہی قدرتی طور پر وزیراعظم عمران خان کو بہت سے مشکلات ار چلینجیز کا سامنا ہے . عمران خان مشکل کے پہلے دو سال گذار چکے اور اپنی طاقت کا بھی کھلم کھلا اظہار کر دیا ہے . وہ تمام مشکلات اپنی جگہ . میرے ذھن میں وزیراعظم عمران خان کے لئے بہت بڑا چلینج ہے

کیا عمران خان ٢٠١٣ الیکشن رگنگ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پونچھا سکیں گے ؟

میرا وزیراعظم عمران خان کو چلینج ہے کے اگر وہ اپنے خلاف اور پاکستان کے خلاف ہونے والی سازش کے کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پونھچا سکتے تو انکے لئے ریاست مدینہ کا خواب ایک دیوانے کا خواب ہو گا . اگر کوئی شخص اپنا انتقام نہیں لیتا تو وہ لوگوں کو کیا دے سکتا ہے . یاد دہانی کے لئے ، یہ انتقام عمران خان خان کا ذاتی انتقام ہر گز نہیں . عمران خان کو یاد رکھنا چاہیے کے ایسٹ پاکستان الیکشن کے رزلٹ کی وجہ سے علیحدہ ہوا تھا . ٢٠١٣ کے الیکشن میں عوام مینڈیٹ چوری ہوا تھا جسکی سزا پورے ٢٣ کڑوڑ لوگ آج بھگت رہے ہیں . عمران خان کو تاریخ میں ثابت کرنا ہو گا کے الیکشن رگنگ کے کتنے بھیانک نتائج ہوتے ہیں . تمام ثبوت پہلے ہی اکھٹے ہو چکے ہیں . صرف قومی مجرموں کی نشاندہی کرنا اور سزا دینا باقی ہے

کسی بھی سٹیٹسمین کے لئے یہ ضروری ہوتا ہے کے وہ ملک دشمنوں کو نشان عبرت بنائیں . اگر ٢٠١٣ کے الیکشن منصفانہ ہوتے اور عمران خان خان کو اقتدار ٢٠١٣ میں منتقل ہوتا تو پاکستان آج یوں گھٹنے کے بل نہ گرتا . آج سعودی عرب کی ہمت نہ ہوتی کے پاکستان کے داخل معاملات میں دخل اندازی کرتا . کسی بادشاہ کی یہ جرت نہ ہوتی کے وہ ایک مجرم کو جیل سے چھڑوا کر شاہی جہاز میں بٹھاتا اور ہم لوگ آرمی چیف ، اداروں ، میڈیا اور سیاستدانوں پر انگلیاں اٹھا رہے ہوتے . چین کو لداخ کے علاقوں میں انڈیا کو الجھانے کی ضرورت نہ ہوتی . مودی اپنے دیرینہ ناپاک عزائم کے لئے پاکستان پر حملہ کے لئے پر نہ تولتا . عدلیہ یوں ذلیل نہ ہوتی . انصاف اتنا ارزاں نہ ہوتا . لوگ اسطرح مہنگائی اور بیروزگاری کے چکی میں نہ پس رہے ہوتے . ٢٠٢٠ میں پاکستان ایک مختلف پاکستان ہوتا جسکی دنیا میں عزت ہوتی

کیا وزیراعظم عمران خان میرا یہ کھلا چیلنج قبول کریں گے . اس الیکشن کا براہ راست تعلق عمران خان کی ذات ،پاکستان اور عوام سے ہے .اسکے کردار زندہ ہیں اور سسٹم میں ابھی تک موجود ہیں
اپکا کیا خیال ہے ؟

120758830_3734825493217781_5983010128383750622_o.jpg
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
کھلا چیلنج؟؟؟؟؟؟

مانا کہ عمی انکل کی سیاسی اپروچ میں ہمیشہ دھندلاہٹ اور لابالی پن کا غلبہ ہوتا ہے۔۔ اور وہ اپنی نا اہلی سے پٹے ہوئے سیاسی مہروں کو بھی نئی حیات بخشنے کا ٹیلنٹ رکھتے ہیں۔۔۔ لیکن جیسے بھی ہوں۔۔۔ وہ اتنے بھولے بھی نہیں کہ خاکی ان داتاؤں کے آہنی ارادوں سے ٹکر مارکر اپنی برانڈڈ پوپڑی لہولہان کروا کیں۔۔

حساب لیں گے!!!! ہُوں۔۔
میاں صاحب کیا فوج سے آن لائن حساب چکتا کریں گے یا پاکستان آکر؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Keep dreaming lol only 1k people were watching ganja choor.
یار کوئی ایسی بات کرو کہ عقل تسلیم کرے ہزاروں میں تو نواز مخالف نے بھی خطاب سنا کہ دیکھیں کیا بکواس کرتا ہے سوچ کر
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
?

اعوان صاحب!ایسی ہی میڈیا رپورٹ دیکھ دیکھ کر میاں صاحب کی ننھی منی سی کھوپڑی میں عوامی مقبولیت کا کیڑا سرکشی دکھانا شروع کر دیتا ہے۔۔۔ اور جب وہ اپنی مقبولیت کی زعم میں ائیرپورٹ پر لینڈ کرتے ہیں تو وہاں پر کارکن تو درکنار۔۔۔ اپنا رنگباز نِکا وِیر بھی نہیں نظر آتا۔۔غصہ جان دئیو۔۔۔ میاں صاحب اگر اس للّو حکومت کو غچہ دے کر اپنے فرنگی محل میں استراحت کر ہی چکے ہیں تو انہیں مست ماحول میں جی لینے دو۔۔
بھائی صاحب اس بحث سے کچھ حاصل نہیں کتنوں نے خطاب دیکھا سب اندازے ہی ہیں اہم بات یہ ہے بہت بڑی تحداد ایسے لوگوں کی بھی تھی جو خان حکومت سے تنگ تھے بھلے وہ نواز کے سپپورٹر نہ تھے - اہم بات یہ ہے کہ عوام اس حکومت میں مہنگائی اور بے روزگاری سے اتنی تنگ ہے کہ ہر خان مخالف انہیں بہتر ہی لگتا ہے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کو میرا پہلا کھلا چیلنج

Logo.png

وزیراعظم عمران خان نے ندیم ملک کو جو انٹرویو دیا ہے وہ پاکستانی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حثیت اختیار کر گیا ہے . اس سے پہلے کسی پاکستانی سیاستدان نے ببانگ دہل آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے وزیراعظم کے دائرہ اختیار میں مداخلت پر اتنا واضح بیان نہیں دیا تھا . عمران خان کو یہ طاقت دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ تین مرتبہ کے ادھورے ، ادھورے اور پھر ادھورے بد ترین سیاسی دشمن وزیراعظم نواز شریف تھے . نواز شریف ایک طرف بیانیہ بنا رہے تھے موصوف کی لڑائی عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ انکی جنگ انکے لانے والوں کے ساتھ ہے . دنیا کو دکھانے کے لئے نواز شریف نے عمران خان کو کٹھ پتلی ثابت کرنا چاہا مگر عمران خان نے پلٹ کر ایسا دھوبی پٹکا دیا کے دنیا حیران ہو گئی . ایک طرف عمران خان نے اپنی ٢٢ سالہ انتھک سیاسی جدوجہد کا حوالہ دیا اور دوسری طرف عالمی قوتوں کے توسط سے جنرلوں کے کندھوں پر بیٹھ کر حکومت میں شب خون مارنے والے کو ننگا کیا. اپنے تئیں ندیم ملک صاحب حاضر دماغی سے عمران خان سے سخت سوالات کرتے گئے مگر وہ وقت عمران خان کا تھا
پھر کہتے ہیں ، عمران خان کو سیاست نہیں اتی

اقتدار حاصل کرنے کے بعد ویسے ہی قدرتی طور پر وزیراعظم عمران خان کو بہت سے مشکلات ار چلینجیز کا سامنا ہے . عمران خان مشکل کے پہلے دو سال گذار چکے اور اپنی طاقت کا بھی کھلم کھلا اظہار کر دیا ہے . وہ تمام مشکلات اپنی جگہ . میرے ذھن میں وزیراعظم عمران خان کے لئے بہت بڑا چلینج ہے

کیا عمران خان ٢٠١٣ الیکشن رگنگ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پونچھا سکیں گے ؟

میرا وزیراعظم عمران خان کو چلینج ہے کے اگر وہ اپنے خلاف اور پاکستان کے خلاف ہونے والی سازش کے کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پونھچا سکتے تو انکے لئے ریاست مدینہ کا خواب ایک دیوانے کا خواب ہو گا . اگر کوئی شخص اپنا انتقام نہیں لیتا تو وہ لوگوں کو کیا دے سکتا ہے . یاد دہانی کے لئے ، یہ انتقام عمران خان خان کا ذاتی انتقام ہر گز نہیں . عمران خان کو یاد رکھنا چاہیے کے ایسٹ پاکستان الیکشن کے رزلٹ کی وجہ سے علیحدہ ہوا تھا . ٢٠١٣ کے الیکشن میں عوام مینڈیٹ چوری ہوا تھا جسکی سزا پورے ٢٣ کڑوڑ لوگ آج بھگت رہے ہیں . عمران خان کو تاریخ میں ثابت کرنا ہو گا کے الیکشن رگنگ کے کتنے بھیانک نتائج ہوتے ہیں . تمام ثبوت پہلے ہی اکھٹے ہو چکے ہیں . صرف قومی مجرموں کی نشاندہی کرنا اور سزا دینا باقی ہے

کسی بھی سٹیٹسمین کے لئے یہ ضروری ہوتا ہے کے وہ ملک دشمنوں کو نشان عبرت بنائیں . اگر ٢٠١٣ کے الیکشن منصفانہ ہوتے اور عمران خان خان کو اقتدار ٢٠١٣ میں منتقل ہوتا تو پاکستان آج یوں گھٹنے کے بل نہ گرتا . آج سعودی عرب کی ہمت نہ ہوتی کے پاکستان کے داخل معاملات میں دخل اندازی کرتا . کسی بادشاہ کی یہ جرت نہ ہوتی کے وہ ایک مجرم کو جیل سے چھڑوا کر شاہی جہاز میں بٹھاتا اور ہم لوگ آرمی چیف ، اداروں ، میڈیا اور سیاستدانوں پر انگلیاں اٹھا رہے ہوتے . چین کو لداخ کے علاقوں میں انڈیا کو الجھانے کی ضرورت نہ ہوتی . مودی اپنے دیرینہ ناپاک عزائم کے لئے پاکستان پر حملہ کے لئے پر نہ تولتا . عدلیہ یوں ذلیل نہ ہوتی . انصاف اتنا ارزاں نہ ہوتا . لوگ اسطرح مہنگائی اور بیروزگاری کے چکی میں نہ پس رہے ہوتے . ٢٠٢٠ میں پاکستان ایک مختلف پاکستان ہوتا جسکی دنیا میں عزت ہوتی

کیا وزیراعظم عمران خان میرا یہ کھلا چیلنج قبول کریں گے . اس الیکشن کا براہ راست تعلق عمران خان کی ذات ،پاکستان اور عوام سے ہے .اسکے کردار زندہ ہیں اور سسٹم میں ابھی تک موجود ہیں
اپکا کیا خیال ہے ؟
حیدر صاحب آپ کی تمام باتوں میں سچائی ھے لیکن فی الحال میں سمجھتا ہوں عمران خان کو مزید نئے چیلنجز نہیں شروع کرنے چاہیں اور سسٹم میں سخت سے سخت سزائیں لائیں جائیں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مل کر سسٹم میں شفافیت لائے اور موجودہ جو جو حرام خور خاندان لوٹ مار میں ملوث تھے اور جن پر مقدمات چل رھے ھیں ان کو جلد از جلد ختم کریں اور پولیس بیوروکریسی اور عدلیہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر توجہ دیں اور جو جو حرام خور ان اداروں میں موجود ہیں ان کو فارغ کیا جائے۔
 
بصد احترام ، میرا خیال ہے کے حکومت وقت اور ریاستی اداروں کو جلد اور تیز رفتاری سے فیصلے لینے چاہئے
یہ ثابت ہو چکا ہے کے ڈھیل ریاست پاکستان کے لئے زہر قاتل ثابت ہو چکی ہے . ہم لوگ نواز زرداری کے باندر کلے کھیل کا حصہ کب تک رہیں گے . یہ روزانہ کی بک بک اب ختم ہونی چاہئے . نواز شریف ہمیشہ وقت حاصل کرتا ہے اور پھر حالات اسکے حق میں ہو جاتے ہیں کیونکے ملک دشمن عناصر ریاست کے وجود میں سرایت کر چکے ہیں
عمران خان بہت پہلے عندیہ دے چکے ہیں کے جب وہ ان پر ہاتھ ڈالیں گے تو سب شور مچائیں گے .میڈیا کے شور سے مت ڈریں انکی باری بھی انی ہے . ہر ایک کی طرح عمران خان کو ایک باری ملی ہے . تخت یا تختہ
آج میں نے گراؤنڈ بنائی ہے ، اگلا بلاگ اسی موضوع پر ہو گا
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
That is all,,,, tum PTI waloon ki yeh auqat hai, I think that PMLN supports morally corru[pted, but you PTI youthia cross all limits.
Mr Khan also use same 2014 container for two Barat ??
Mrs Rehan khan then Mrs Bushra.
Tum bhi kisi "tanzeem saazi" ki paidawar lagtay ho.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

بصد احترام ، میرا خیال ہے کے حکومت وقت اور ریاستی اداروں کو جلد اور تیز رفتاری سے فیصلے لینے چاہئے
یہ ثابت ہو چکا ہے کے ڈھیل ریاست پاکستان کے لئے زہر قاتل ثابت ہو چکی ہے . ہم لوگ نواز زرداری کے باندر کلے کھیل کا حصہ کب تک رہیں گے . یہ روزانہ کی بک بک اب ختم ہونی چاہئے . نواز شریف ہمیشہ وقت حاصل کرتا ہے اور پھر حالات اسکے حق میں ہو جاتے ہیں کیونکے ملک دشمن عناصر ریاست کے وجود میں سرایت کر چکے ہیں
عمران خان بہت پہلے عندیہ دے چکے ہیں کے جب وہ ان پر ہاتھ ڈالیں گے تو سب شور مچائیں گے .میڈیا کے شور سے مت ڈریں انکی باری بھی انی ہے . ہر ایک کی طرح عمران خان کو ایک باری ملی ہے . تخت یا تختہ
آج میں نے گراؤنڈ بنائی ہے ، اگلا بلاگ اسی موضوع پر ہو گا
صحیح کہا آپ نے ان حرام خور غدار خاندانوں کو جلد از جلد آخری انجام تک پہنچا نا چاہیئے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Tum bhi kisi "tanzeem saazi" ki paidawar lagtay ho.

This is proved that Tumhari yehi auqat hai, tum looq kabhi Ghand say agaay baher hi nahi saktay... kabhi apan DNA bhi ker wa lanay aur apni Amma say hi poch laana kay, haqqat kia hai.
One more thing, jaisa leader aisay ghihia chaalay.

This story is very similar, to your leader, LA court can also ask for DNA.

A woman who successfully fought a seven-year legal battle to prove she was the daughter of the former king of Belgium, Albert II, will learn next month whether, against the wishes of her father, she will be able to use the titles Her Royal Highness and the Princess of Belgium.

Delphine Boël, 52, an artist and sculptor, whose mother had an extra-marital affair with Albert in the 1960s and 70s, argued in the Brussels court of appeal that she should also be able to use her biological father’s surname of Saxe-Coburg. The court will give its judgment on 29 October.

King Albert, 86, who abdicated from the Belgian throne in 2013, was forced to acknowledge he was Boël’s biological father after a court-ordered DNA test last January.

Boël, who had spent time with Albert as a child, nicknaming him Papillon (butterfly), had sought acknowledgment more than 20 years ago but her requests had been rejected. She launched a legal battle to prove paternity in June 2013, after the elder of her two children, Joséphine, was admitted to the hospital with pneumonia, and she felt the absence of her biological father.

Boël’s claim received a vital boost last autumn when the court of appeal ruled that Jacques Boël, with whom she grew up, was not her biological father and instructed an expert to carry out a test to compare her DNA with Albert’s.

The king agreed to provide a saliva sample – which proved his paternity – after the courts threatened to fine him €5,000 (£4,370) for every day he refused.
 
Don't give us long useless stories; just tell us who did your "tanzeem sazi".
 
Back
Top