وزیرآباد حملہ کیس،ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز چیمہ،حماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

2wziaiaiabababewakrnsy.png

گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیرآباد حملہ کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے چھ رہنماؤں، جن میں حماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد، اور عمر سرفراز چیمہ شامل ہیں، کے علاوہ 14 گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وزیرآباد حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں مرکزی ملزم نوید مہر کو پیش کیا گیا۔ کیس کی کارروائی میں عدالت نے گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے، جبکہ متعدد گواہان کی غیرحاضری پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں حماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد، اور عمر سرفراز چیمہ سمیت 14 گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

عدالت نے میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹرز کو بھی بیان حلفی کے لیے طلب کر لیا اور پولیس کو حکم دیا کہ غیرحاضر گواہان کو 11 دسمبر تک گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
What dumb asses these people are. Just when you thought they could not get any dumber, they surprise you.
سیدھا سیدھا عمران قتل کا مدعا ہی حماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد، اور عمر سرفراز چیمہ پر کیوں نہیں ڈال دے تے ظالمو
تم نے ظلم کی تو انتہاء ہی کر دی ہے

☹️
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
2wziaiaiabababewakrnsy.png

گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیرآباد حملہ کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے چھ رہنماؤں، جن میں حماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد، اور عمر سرفراز چیمہ شامل ہیں، کے علاوہ 14 گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وزیرآباد حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں مرکزی ملزم نوید مہر کو پیش کیا گیا۔ کیس کی کارروائی میں عدالت نے گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے، جبکہ متعدد گواہان کی غیرحاضری پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں حماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد، اور عمر سرفراز چیمہ سمیت 14 گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

عدالت نے میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹرز کو بھی بیان حلفی کے لیے طلب کر لیا اور پولیس کو حکم دیا کہ غیرحاضر گواہان کو 11 دسمبر تک گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔
And when I thought you couldn’t be more dumber, you revealed yourselves.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
I believe that it's time the public should pick up arms to defend themselves as in this fascist state there is no constitution, judiciary, law & order, or human rights.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
گواہوں کی غیر حاضری پر سخت برہمی اور وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔۔ لیکن ثبوت پولیس کسٹڈی سے غائب ہونے پر پولیس کو شاباشی ۔۔۔۔۔ کیا بات ہے جج صاحب کی!۔۔۔۔ ہمیں معلوم ہے جنّت کی حقیقت لیکن۔۔۔۔۔
 
Back
Top