وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ ساڑھے 11 بجے درخواست کی سماعت کرے گا، 3رکنی بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں سربمہر رپورٹ جمع کروائی جس میں انتخابات کا حکم واپس لینے کی استدعا کی گئی تھی۔

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں استدعا کی تھی کہ ملک بھر ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں، دہشتگردوں اور شرپسندوں کی جانب سے انتخابی مہم پر حملوں کا خدشہ ہے۔

وزارت دفاع نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا تھا کہ قومی، بلوچستان اور سندھ اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر ہی انتخابات کرائے جائیں، جبکہ سپریم کورٹ نے سٹیٹ بینک کو 17 اپریل تک پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
No resources to conduct election in one province, and now all of a sudden in all the country... sharm to nai aati in ko aur in ky voters ko to bilkul bhe sharam nai aati
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ ساڑھے 11 بجے درخواست کی سماعت کرے گا، 3رکنی بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں سربمہر رپورٹ جمع کروائی جس میں انتخابات کا حکم واپس لینے کی استدعا کی گئی تھی۔

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں استدعا کی تھی کہ ملک بھر ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں، دہشتگردوں اور شرپسندوں کی جانب سے انتخابی مہم پر حملوں کا خدشہ ہے۔

وزارت دفاع نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا تھا کہ قومی، بلوچستان اور سندھ اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر ہی انتخابات کرائے جائیں، جبکہ سپریم کورٹ نے سٹیٹ بینک کو 17 اپریل تک پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

This is after GHQ's threats to CJ and now story will change.......and this CJ will speak the language set by GHQ....traitors
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
There is one component of security instrument that is being ignored by every one. SC should activate that and that is the mighty National Cadet Core. Those of us who got 20 Marks in FSc need to be called up for this one day security duty. All we have to do wear Khaki uniform and and line up. We have an agreement with the state and its our time. we should be called up. Someone need to bring this up at SC. There are several million NCC cadets both male and female.
 
Masud Rajaa

Siasat member
Angry GIF
 
Back
Top