Milkyway
Senator (1k+ posts)
واہ مجاہدو واہ - اگلے مورچوں پر بھی مودی کا چیزہ کوئی تم سے سیکھے
یہ مانا مجاہدو تم شیر کا جگر اور شاہین کی نگاہ رکھتے ہو پر ہر وقت کا ہنسی،ٹھٹھہ،مخول بھی ٹھیک ہے کیا ؟
کبھی موقع کی نزاکت بھی دیکھ لیا کرو
اور ذرا سوچو تمہاری یہ ہنسی ،مزاق والی ویڈیو اس فورم پر پاک فوج کے دشمنوں اور مودی کے یار یوتھیوںں کی نظرسے گزری تو جانتے ہو کیا ہوگا ؟
ان کی تشریف سے گاڑھا، بدبودار،سیاہ دھواں مرغولے بناتا ہوا برآمد ہوگا
چلو شاباش روٹی،شوٹی کھاؤ،ٹھنڈا پانی پیو اور نگاہیں بزدل بھارتی سینا پر گاڑ کر رکھو
خدا تمہارا حامی و ناصر ہو
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
https://twitter.com/x/status/1917819038308487325