آج میرے پاس برسوں سے کام کرنے والا ایک انتہائی ایماندار اور خوددار شخص آیا۔ اس کی آنکھوں میں آنسو تھے اور اس نے مجھے اپنا بجلی کا بل دکھایا۔ اس نے کہا کہ سر آپ مجھے یہ 12 ہزار روپے دے دیں۔ وہ 2 کمروں کے مکان میں رہتا ہے جس کا کرایہ 16 ہزار روپے ہے۔ اس نے کہا کہ 16 ہزار میرا کرایہ ہے اور 12 ہزار روپے بجلی کا بل آیا ہے۔ نصرت جاوید
https://twitter.com/x/status/1940103196602724685
آج میں ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں شیخوپورہ کی ایک بوڑھی خاتون واپڈا کے دفتر گئی۔ اس نے کہا کہ میرا بل زیادہ آ گیا ہے، اس کی قسطیں کر دیں۔ یہ بل کوئی 15 یا 16 ہزار کا نہیں تھا بلکہ صرف 3 یا 4 ہزار کا تھا۔ واپڈا والے جو لاکھوں کی باتیں سنتے ہیں، انہوں نے اس بزرگ خاتون کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ پھر دفتر کے ایک سیکیورٹی گارڈ نے اس بوڑھی خاتون کو بالوں سے پکڑا اور گھسیٹتے ہوئے دروازے تک لے گیا۔ لوہے کے دروازے سے اس کی کمر رگڑتی ہوئی باہر پھینک دیا۔ اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1940108984536768849