کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہیں ؟
بےنطیر کی پہلی حکومت کے خاتمہ کے بعد الیکشن ہو رہے تھے ممکنہ نتائج پر گفتگو میں جب میں نے کہا کے پی پی پی جیتے گی تو میرے دوست نے یہ کہہ کر میرا مذاق اڑایا کے اگر مقتدرہ کو پی پی پی کو جیتنے دینا ہوتا تو ہٹایا ہی کیوں تھا ۔ اگلے چار الیکشن میں یہ ہی ہوا ، جسے ہٹایا گیا [ آی ایس آی کی کرشمہ سازی کے طفیل ] وہ نہ جیت سکا دھاندلی کے الزامات پر اکثر کا خیال یہی تھا کے عمران آنے والے الیکشن کو شفاف بنانا چاہتے ہیں لیکن ان کی توجہ تو اس حکومت کو گرانے پر ہے یعنی کھیل پرانا ہے بجاے مرحوم آٹھویں ترمیم کے زریعے اسمبلییاں توڑنے کے دھرنے کو استعمال کیا جاے ۔ اس طریقے کار میں نکالے جانے والا کبھی نہیں جیت سکتا ۔ یا تو احتساب کے نام پر ان کو الیکشن سے ہی باہر کر دو یا وہ کچھ کرو جسکا خود عمران الزام لگارہے ہیں ۔

Last edited by a moderator: