واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہیں ؟

Nadeem57

MPA (400+ posts)
کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہیں ؟

بےنطیر کی پہلی حکومت کے خاتمہ کے بعد الیکشن ہو رہے تھے ممکنہ نتائج پر گفتگو میں جب میں نے کہا کے پی پی پی جیتے گی تو میرے دوست نے یہ کہہ کر میرا مذاق اڑایا کے اگر مقتدرہ کو پی پی پی کو جیتنے دینا ہوتا تو ہٹایا ہی کیوں تھا ۔ اگلے چار الیکشن میں یہ ہی ہوا ، جسے ہٹایا گیا [ آی ایس آی کی کرشمہ سازی کے طفیل ] وہ نہ جیت سکا دھاندلی کے الزامات پر اکثر کا خیال یہی تھا کے عمران آنے والے الیکشن کو شفاف بنانا چاہتے ہیں لیکن ان کی توجہ تو اس حکومت کو گرانے پر ہے یعنی کھیل پرانا ہے بجاے مرحوم آٹھویں ترمیم کے زریعے اسمبلییاں توڑنے کے دھرنے کو استعمال کیا جاے ۔ اس طریقے کار میں نکالے جانے والا کبھی نہیں جیت سکتا ۔ یا تو احتساب کے نام پر ان کو الیکشن سے ہی باہر کر دو یا وہ کچھ کرو جسکا خود عمران الزام لگارہے ہیں ۔
 
Last edited by a moderator:

Adonis

Banned
Why Imran Khan is so reluctant to confirm his meeting with TUQ in UK?

In Waseem Badami's program TUQ confirmed that there was a meeting between him and Imran Khan in London; The question is why IK is so reluctant to confirm and disclose the details of this meeting?
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہی&

Who stopped Patwaris from last 14 months not to do vote verification in order to patch all shortcomings in current system and why there was not a single election reform introduced by Patwaris in past 14 months?
 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہی&

I don't think confused khan wants the next election free and fair but he definitely creating a bad polarisation in our country which can lead to a very cruel civil war.
 

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہی&

Oye patwario 4 halkon ki dobara ginti kar k sazash nakaam bana do.....Phir ham nahi kahein ge k GO NAWAZ GO.
 

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہی&

I don't think confused khan wants the next election free and fair but he definitely creating a bad polarisation in our country which can lead to a very cruel civil war.

Bhook se marney ya apney bachey baichney sey behtar hey k haq k leay larr k maro.
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہی&

is thread ka sawal asy hi hy jsy koi poochy k kya waqayee suraj roshni deta hy :13:
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہی&

10632637_563637660404810_6389516417322374292_n.jpg


لاہور سے سیلاب زدگان کے لئے عمران خان فاؤنڈیشن کے تحت ٹرک روانہ ہوتے ہوئے

عمران خان کا عزم سیلاب زدگان کی حقیقی مدد ، فوٹو شوٹ نہیں
 

thepearl

Minister (2k+ posts)
خان صاحب آپ تو اسلام آباد کے ڈی چوک میں میلہ لگا کر خوب مزے کررہے ہیں لیکن ادھر بنوں میں آئی ڈی پیز اور خیبرپختونخوا کے دوسرے لوگ آپ کو کوس رہے ہیں،اگر شیریں مزاری اور جہانگیر ترین سے کوئی وقت ملے تو ان لوگوں کی طرف بھی ذراآئیں جنہوں نے الیکشن میں آپ کو ووٹ دے کر منتخب کیا ہے۔
 

thepearl

Minister (2k+ posts)
Re: کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہی&

عمران خان اور علامہ طاہر القادری کی ہٹ دھرمی دیکھتے ہوئے حکومت کو چائیے کہ ان کے جو مطالبات مانے جا چکے ہیں ان سے دستبردار ہو جائے اور کہہ دے کہ دھرنا ختم کریں ورنہ مانے ہوئے مطالبات بھی واپس لے لیں گے ۔ اور مذاکرات بھی اسی صورت ممکن ہیں کہ جب تحریک انصاف والے پارلیمنٹ کے فورم پر آ کر بات کریں۔
 

thepearl

Minister (2k+ posts)
Re: کیا واقعی عمران اگلے الیکشن شفاف چاہتے ہی&

مجھے خان صاحب اور قادری صاحب کی ذہنی کیفیت پر شبہ ہے، ملک ترقی کر رہا ہے اور عمران اور قادری ملک کو ترقی پر جاتا دیکھ کر رو رہے ہیں۔ برائے کرم اس ملک کو ترقی سے مت روکیں اور ملک میں ترقی کے منصوبوں پر بھی نظر ثانی کی جائے اور گو نواز کی جگہ گو عمران اور گو قادری کہنا زیادہ درست ہوگا۔ انشا اللہ نہ تو نوازشریف کی حکومت کو کچھ ہوگا اور نہ شہباز شریف کی حکومت کو۔ سب ماؤں اور بیٹوں اور بہنوں کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں اور ملک ترقی کرے گا ان کے ساتھ۔