ن لیگ کے جلسے میں اینکر کو یرغمال بنائے جانے پر صحافیوں کا شدید ردعمل

17ئماردراجھزھگہناد.png

لاہور میں ن لیگ کے جلسے کی کوریج کیلئے آنے والے ایک صحافی عمر دراز گوندل نے کہا ہے کہ ن لیگی جلسے کی کوریج کے دوران کارکنان نے انہیں یرغمال بنالیا اور ان کا موبائل فون بھی ضبط کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق صحافی ویوٹیوبر عمر دراز گوندل نے مسلم لیگ ن کے لاہور میں آج ہونے والے جلسے کے پنڈال سے ایک ویڈیو بیان جاری کیا اور الزام عائد کیا کہ ن لیگی کارکنان نے مجھے زدوکوب کیا اور میراموبائل فون چھین لیا، ن لیگی کارکنان نے مجھ سے نا صرف بدتمیزی کی بلکہ مجھے کافی دیر تک مجھے یرغمال بنائے رکھا ، ن لیگی کارکنان مجھ سے میرے موبائل کا پاسورڈ پوچھنا چاہتے تھے۔

عمر دراز گوندل نے کہا کہ اگر کوئی اس جلسے میں کھڑا ہوکر یہ کہہ رہا ہے کہ وہ عمران خان کو ووٹ دے گا تو اس میں میرا کیا قصور ہے، ہمارے صحافی عمر اسلم کے والد نے مداخلت کرکے ن لیگی کارکنان سے مجھے چھڑوایا اور میرا موبائل فون واپس دلوایا۔

https://twitter.com/x/status/1711029884607254886
عمر دراز گوندل ن لیگ کے جلسے کی کوریج کیلئے صبح سے ہی پنڈال میں موجود تھے ،انہوں نے جلسے کے انتظامات اور کھانے کے مینو تک کی تفصیلات پر وی لاگز بنائے اور ویڈیوز ٹویٹر پر بھی شیئر کیں۔

انہوں نے بتایا کہ مینو میں چکن قورمہ ، بریانی اور گڑ والے چاول رکھے گئے ہیں، ٹھنڈے پانی کی بوتلیں، روغنی نان اور دیگر لوازمات رکھے گئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1711001770414022739
عمر دراز گوندل نے پنڈال میں لگائے گئے ٹیبلوں پر ن لیگ کے جھنڈے نصب کیے جانے کے مناظر بھی شیئر کیے اور بتایا کہ تقریبا ہر کرسی پر پہلے سے جھنڈا لگادیا گیا ہے تاکہ پنڈال بھرا ہوا لگے۔

https://twitter.com/x/status/1710989177959985228
صحافی عمر دراز گوندل نے جلسہ گاہ میں انتظامات کیلئے استعمال ہونے والی سرکاری مشینری اور لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے محکموں کی گاڑیوں کے مناظر بھی شیئر کیے۔

https://twitter.com/x/status/1710958227016622400
ن لیگی جلسہ گاہ میں صحافی کو یرغمال بنائے جانے اور موبائل فون چھیننے کے واقعہ پر صحافی برادری اور سوشل میڈیا صارفین نےسخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مقدس فاروق اعوان نے کہا کہن لیگ نے صرف کوریج کرنے پر عمر دراز گوندل کو یرغمال بنا لیا، اگر آپ کھانا کھلا کر بندوں کو اکٹھا کر رہے ہو تو اس میں صحافیوں کا کوئی قصور نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1711032978950795568
رائے ثاقب کھرل نے کہا کہ ن لیگ کے جلسے کی سارا دن کوریج کرنے والے صحافی عمر دراز گوندل سے ن لیگی کارکنان کی بدتمیزی اور موبائل فون چھیننا قابل مذمت عمل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1711030284261446132
سینئر رپورٹر محمد فیضان خان نے بھی عمر دراز گوندل سے بدتمیزی اور موبائل فون چھیننے پر مذمت کی ۔

https://twitter.com/x/status/1711031269839327727
صحافی قمر میکن نے کہا کہ اس عمل کی شدید الفاظ مںئ مزمت اور مکمل قانونی چارہ جوئی کرنے کی ڈیمانڈ کرتے ہںر، ن لیگی یہ جاہلتک چھوڑیں اور سچ کا سامنا کرنے کا حوصلہ پیدا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1711033514101997822
 
Termitenator

Senator (1k+ posts)
glad to see a political party taking care of its workers instead of good old days when they were dropping dead and party chairman continued his GHQ sponsored BS from stage ...Yes, I am talking abt Multan Jalsa.

who dsnt remember how PTI treated GEO's female journalist in its political rally only cz they hated GEO because it had the courage to tell Pakistan about ongoing ilegitamate relationship between GHQ and Imran that proved to be nothing more then a Zina....till this day both are cursed and paying the price of that one night stand
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ارشد شریف کا قتل پہلے نواز اور مریم کے پانامہ پر دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ پروگرام کرنے جسے دنیا میں کوئ رد کرنے کے قابل نہ تھا۔جنہیں لفافے اور خونی لبرل چھپانا چاہتے تھے اور اس کے بعد شہباز شریف کے ٹی ٹی کیس کے ثبوت جیسے اس نے اکٹھے کئے شریفوں کو خطرہ تھا وہ ان کی آنے والی نسلوں کے لئے کرپشن مشکل بنائے گا وہ ان کی خاطر قتل کیا گیا
دوسرا عمران ریاض خان جس حالت میں ہے وہ پاکستان کا وفادار تھا اب بھی پاکستان کی سرزمین پر پاکستانی ادارے نے جو اس کے ساتھ کیا ہے اب بھی وہ پاکستان زندہ باد کہتا ہے لیکن وہ شریفوں کے وہ کرتوت جو اس کی نظروں سے گزرے وہ ان پر نہ آنکھیں نہ زبان بند کر سکا تو اس سے زبان چھین لی گئی اب وہ کاٹی گئی یا کیا ہوا وہ عاصم منیر کے دفع ہو جانے کے بعد ہی کھلے گا
اللہ کا شکر ہے عمردراز گوندل وہاں سے زندہ بچ نکلا ۔
لفافے تو ان جلسیوں کی حقیقت بتانے سے. رہے لیکن ان صحافیوں کی جان کو بھی خطرہ ہے کیونکہ شریف اپنے مفادات کو نقصان پہنچنے کا امکان ہو تو لوگوں کی جان لینے سے نہیں کتراتے اور اب تو ان کی ان سے ڈیل ہو چکی ہے جنہوں نے اس ڈیل کی پہلی خبر دینے والے ارشد شریف کا قتل کر دیا تھا پہلے ہی قدم پر
 
patwari_sab

sharifo ka show tax payers ki pocket par hova., workers 80% pti ke te.😂
 
bilkol sahi kaha.. bajwa&company n nawaz sharif ne milkar arshad ko mara. abi hal hi me asim munir chusky ne kaha ke woh kisi bi hadtak ja sakte hein apne plan ki takmil ke liye. plan hai ke nawaz sharif ko phir se pm banana.
 
Back
Top