ن لیگ کے جاوید لطیف گرفتار

tracker22

MPA (400+ posts)
لعنت اور بربادی ہے اس مُلک کے بد دیانت ججوں پہ جو ذاتی فائدوں کے لۓ انصاف کا خون کر رہے ہیں، سب غداروں کو سزاۓ موت ہونی چاہیے۔
 

Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)



لاہور کی سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کی ضمانت خارج کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کے کیس میں سیشن کورٹ نے جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔

عدالت نے کچھ دیر بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے لیگی ایم این اے جاوید لطیف کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ جس کے بعد سی آئی اے نے جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا۔لیگی ایم این اے کی گرفتاری کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کردی۔
Will he be given death sentence becuase the case against him is of high treason. Whoever speaks against the state as per law can be given a maximum punishment as capital punishment.
 

tracker22

MPA (400+ posts)
اگلے مہینے کی خبر ابھی پڑھ لیں ۔۔۔۔لوہار ہائ کورٹ کے ایک حرام خور اور غدار جج نے ناکافی ثبُوتوں کی بُنیاد پر جاوید خبیث کو باعزت رہا کر دیا۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے جج کرپٹ ہیں فوجی بھی کرپٹ لوگوں سے سمجھوتہ کیے بیٹھے ہیں
ایسی صورت حال میں اس ڈرامے بازی کا کیا مقصد؟
پھدو قوم کو اور پھدو بنانا اور کیا مقصد ہو سکتا ہے