ن لیگ کی IPPs معاہدوں کا ملبہ عمران خان پر ڈالنے کی کوشش،عوام کاسخت ردعمل

4pmlsiidljfkjfkhjhsdlkd.png

مسلم لیگ ن کےرہنما اور لیگی سوشل میڈیا ونگ کے سربراہ صفدر لغاری کو سابق وزیراعظم عمران خان کی آئی پی پیز معاہدے کے حوالے سے ایک پرانی ٹویٹ شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

تفصیلات کے مطابق صفدر لغاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر 14 اگست 2020 کو عمران خان کی جانب سے کی گئی ایک ٹویٹ شیئر کی جس میں انہوں نے آئی پی پیز کمپنیوں کے ساتھ نئے معاہدوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ان معاہدوں سے توانائی کی پیداوار اور سرکلر ڈیبٹ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صفدر لغاری نےاس ٹویٹ کو بغیر سوچے سمجھے شیئر کیا اور عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس قومی مجرم نے آئی پی پیز سے معاہدے کرکے قوم کو مبارکباد دی اور جشن منایا، ان معاہدوں کی وجہ سے آج پاکستان کے عوام پر بجلی کے بل بجلی بن کرگررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1815194834526757182
صحافی احمد وڑائچ نے اس ٹویٹ پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز لیگ کے سوشل میڈیا ہیڈ کو یہ بھی علم نہیں ہے کہ عمران خان اپنی ٹویٹ میں کیا کہہ رہے ہیں، پی ٹی آئی نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی تھی، ڈالر میں پیمنٹ کی شرط کو روپے میں منتقل کیا گیا، پی ٹی آئی نے کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1815284482842251512
زبیر علی خان نے عمران خان کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے جو پہلے سے کیے ہوئے معاہدے تھے ان کو تبدیل کیا ورنہ آج بھی 280 روپے فی ڈالر کے

حساب سے پیمنٹس کی جارہی ہوتیں، کچھ تو سیکھ لیا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1815283990259020163
احمد ابو بکر نے کہا کہ عمران خان کے دور میں کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا ہوا، بلکہ انہوں نے کوشش اور محنت کے بعد آئی پی پیز کو راضی کیا کہ ڈالر کےبجائے پاکستانی روپے میں دی جائیگی۔

https://twitter.com/x/status/1815276347553726733
ایک صارف نے عمران خان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کھوتا خوروں کی بہترین تعریف جو عمران خان نے کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1815293848555266426
ایک صارف نے کہا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں او پر سے کوشش بھی نہیں کرتے، یہ جاہل گوار لوگ عمران خان کے احسان پر الٹا گالیاں دے رہے ہیں،عمران خان نے تمہارے مالکوں کے کئی معاہدے سستے کروائے تھے ورنہ آج بجلی مزید مہنگی ہوتی۔

https://twitter.com/x/status/1815306224067367191
ایک دوسرے صارف نے کہا کہ ڈالر میں پیمنٹ والے معاہدوں کو روپے میں منتقل کروایا گیا تھا، تحریک انصاف نے کوئی بھی نیا معاہدہ نہیں کیا تھا، ساری آئی پی پیز پیپلزپارٹی، مشرف اور نواز شریف کی دین ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1815301640812999052
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz dakoo signed IPP contracts.Jahil patwaris are compulsive liars.The other a Goon League leader was saying the inflation is many times lower than it was during PTI government.This is a blatant lie.What is laughable is that he said this when he was visiting UK and meeting fellow patwaris in London.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاہا ہا صفدر لغاری وہی ممیسیا جو بدفعلی کرواتے ہوئے پکڑا گیا تھا اور تھانیدار چاچڑ کو سات ہزار روپے رشوت دیکر پرچہ ہونے سے روکا تھا چاچڑ بے چارے کو مروا کر بھئ پیسے دینے پڑے تھے اس صفدر لغاری ممیسئے کو
ویسے تھانیدار چاچڑ ابھی زندہ ہے اس سے کفرم ہوسکتا ہے اگر کسی کو یقین نا ہو تو
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
صفدر لغاری نے اپنے ساتھ بدفعلی بھی کروائی اور تھانیدار چاچڑ کو پیسے بھئ دئے سات ہزار روپے تاکہ صفدر لغاری پر بد فعلی کروانے کا پرجہ نا ہوسکے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
لغاری مہینوں ہاتھ رکھ کر پھرے گا اب۔ جیسا رسپونس اس کی چول کا ملا ہے۔ میں سوچتا تھا مریم سے بڑا ڈفر ہو نہیں سکتا، مگر اب پتا چلا یہ موجود ہے۔ جب ہی مریم نے چھانٹ کے اسےلگایا ہے۔
 

Back
Top