ن لیگ کا شو فلاپ؟

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
In'shaAlah intishar ka mansooba nakam ho ga aur Nawaz sharif ko moonh ki khani parhay gi..
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
بیچارے گلا پھاڑ رہے ہیں ایک مجرم نواز شریف کیلیے ان کو دیہاڑی دینا نہ بھولنا
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اس بےغیرت کی آمد کے ساتھ ہی دہشتگردی شروع ہوگئی ہے
یہ سب پلانڈ ہے
اسکو بھیجنے کا مقصد پاکستان میں انتشار کو ہوا دینا ہے
اور کسی طرح یہ الیکشن منسوخ ہوجائیں یا کوئی او رکہانی ہو جاۓ


عمران خان کو اقتدار سے روکنے کے لئے ساری گیم ہے

آپ سب دعا کریں کہ الله پاکستان کی حفاظت کرے اور دشمن کی تمام چلائیں ناکام بناے
 

Yahooo

Senator (1k+ posts)
This is a charged crowd but not large, a normal rally. I was expecting much bigger than this. Nadeem Malik Live from Lhr

via HKScientis

متعصبی مولوی صاب ابھی تو پارٹی شروع ہے
پریشانی کیسی
اگر چار سال چرسی ڈھول دھمکا کر سکتا ہے تو دوسرے کیوں نہیں
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
نواز نے عوام کو جاہل رکھا تھا اس دن فائدہ اٹھانے کیلئے ! جاہل ہی چوروں اور ڈاکووں کو سپورٹ کر سکتے ہیں
 

Yahooo

Senator (1k+ posts)
اس بےغیرت کی آمد کے ساتھ ہی دہشتگردی شروع ہوگئی ہے
یہ سب پلانڈ ہے
اسکو بھیجنے کا مقصد پاکستان میں انتشار کو ہوا دینا ہے
اور کسی طرح یہ الیکشن منسوخ ہوجائیں یا کوئی او رکہانی ہو جاۓ


عمران خان کو اقتدار سے روکنے کے لئے ساری گیم ہے

آپ سب دعا کریں کہ الله پاکستان کی حفاظت کرے اور دشمن کی تمام چلائیں ناکام بناے

مولوی صاب وہ اس کنجر پر حملہ کیوں نہیں ہوتا اس کے مخالفوں پر ہی کیوں ہوتا ہے
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Is say zeada banda to ager wapda ka transfarmer kharab ho jaye to wahan ikhatay ho jatay hain. :ROFLMAO:
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
یا الله اتنے برے حالات ریلی کے؟؟

نصیبو لعل اپنے پروگرام میں اس سے زیادہ جمع کرلیتی ہے


ویسے مجھے شک پڑ رہا ہے کہ یہ ٹارزن آفریدی ن لیگ کا ہے یا پی ٹی آئ کا ہے؟؟
اتنے کم کراوڈ کو شیر کرنے کی کیا ضرورت تھی؟؟
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
عمران کے جلسوں کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ ادارے بندے بھجواتے ہیں اور اپنا یہ حال کہ لاہور میں ۲۵، ۳۰ سال حکومت کی پورے پنجاب کے فنڈذ صرف لاہور میں جھونک دئیے گئے اور اس کے باوجود حال یہ ہے کہ ۵، ۱۰ ہزار بندا اکھٹا کرنا مشکل ہو گیا ہے

:ROFLMAO::ROFLMAO:
 

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
aur sherr se dar kar saare bhaag gaye, pitty for nawaz league. irony is, they are broadcasting it live. Dhitai ki akheer hai.
 

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
giphy.gif
 

Back
Top