Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کی حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ آمنہ شیخ کے یہ کہتے ہی سعد رسول اور خاتون اینکر ہنسنا شروع ہوگئے
او ہو۔۔ میڈم یہ کوئی مذاق والا شو کررہے ہیں ؟
مریم نواز پر تنقید کرنے پر متعلقہ چینل سے جو لوگ نکالے گئے ان میں میں بھی شامل ہوں۔ جتنا ظلم ن لیگ نے صحافیوں پر کیا ۔اس پر پی پی بھی کہتی ہے اتنا ظلم آج تک نہیں ہوا۔ ہماری آزادی ارشد شریف جیسے شہیدوں کا قرض ہے۔سعد رسول
https://twitter.com/x/status/1918958498190102823