ن لیگی کارکنوں کی جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کے دوران غیر اخلاقی اشارے

jemiman1121.jpg



مسلم لیگ (ن) برطانیہ کی جانب سے جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کی کال پر کارکن جمع ہوئے اور کمرے میں گھسنے کی دھمکیاں دینے کے بعد کارکن گندے اور غیر اخلاقی اشارے کرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار سے مسلم لیگ ن برطانیہ کی جانب سے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے جس میں لیگی کارکنوں نے پہلے مظاہرہ کیا اور بعد ازاں جمائما کے کمرے میں گھسنے کی دھمکیاں دیتے رہے۔

اب ان احتجاجی مظاہرین کی جانب سے تمام اخلاقی حدیں پار کر دی گئیں ہیں اور یہ گولڈ اسمتھ خاندان (جمائما) کے گھر کے باہر گندے اشارے کر رہے ہیں جو کہ اخلاق سے گری حرکت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1516487836102451207
اس حوالے سے خود جمائما نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ یہ کیسا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ میری ماں کے گھر کے بالکل سامنے احتجاج کرنے والے پہلے کمرے میں گھسنے کی دھمکی دیتے رہے اور اب گندے اشارے کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہمیشہ کی طرح اپنا آپ دکھا رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1516535139601424388
جمائما کے اس ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں غیر اخلاقی قرار دے رہے ہیں۔

عدیل حبیب کا کہنا تھا کہ ایسی ریلیاں عابدشیر علی کا ٹریڈمارک ہے اور اس طرح کی گندی حرکتیں ن لیگ میں اسکے علاوہ کون کرسکتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1516630138275913730
پی پی رہنما ندیم افضل چن نے اس پر کہا کہ آپ کا گھر ہو یا نواز شریف کا ایسا کہیں بھی نہیں ہونا چاہیے، انہوں نے جمائما سے معذرت کی۔
https://twitter.com/x/status/1516635941569454083 سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ افسوس برطانیہ میں جہالت کوئی جرم نہیں ہے وگرنہ یہ سب مورکھ جیل میں ہوتے۔
https://twitter.com/x/status/1516634688915492867
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی ن لیگی کارکنوں کی اس گھٹیاحرکت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔
https://twitter.com/x/status/1516612407753326594 https://twitter.com/x/status/1516602083524452357 https://twitter.com/x/status/1516586580093329412 https://twitter.com/x/status/1516559077924560903
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

ن لیگی کارکنوں کی جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کے دوران غیر اخلاقی اشارے​



جیسی تربیت ویسے کرتوت . کوئی حیرانگی نہیں ہوئی
جب ان کی عورت لیڈر لوگوں کے ٹوٹے بنوا کر بلیک میلنگ کے لیے اپنے پاس رکھنے میں سر عام ٹی وی سکرینوں پر فخر محسوس کرتی ہے تو یہ تو چھوٹی سی بات ہے اسکے عمل کے سامنے . یہ اسی مائنڈ سیٹ کا ریفلیکشن ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
N(angi) league will always target women, no matter what. You know why? Because, according to Rana Sanaullah Baandri, ye humaara Punjab ka culture Hai.
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Most of them are on welfare handouts.They are lucky the British are tolerant and allow protests otherwise they would have deported them to Pakistan.The idiots have not changed even though many of them have lived in UK for a long time.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
حرام پرست نونی اخلاقی اور ذہنی طور پر ریٹارڈ ہیں ، ان سے ایسی شیطانی حرکا ت کی ہی توقع کی جا سکتی ہے
ادھر اس فورم پر بھی جب سے نونی حرام پرستوں کو امریکی غلامی کا تڑکہ لگا ہے تو آپے سے باہر ہو رہے ہیں کہ خود سے ہی نہیں سنبھل رہے
 

Back
Top