آج فیس بک پر مندرجہ بالا پیج نظروں سے گزرا جو ن لیگی سپورٹرز کا بنایا ہوا ہے،اس کے دو لاکھ کے قریب فالوورز ہیں۔ اس پیج کی پوسٹس پڑھ کر حیرت کے شدید جھٹکے لگے کہ کوئی کس حد تک گرسکتا ہے، ن لیگی سپورٹرز شریفوں کی محبت میں کس حد تک گرسکتے ہیں، اس کے لئے چند پوسٹس اس پیج سے یہاں پیسٹ کرتا ہوں۔
اس سے پہلے ایک بات کہتا ہوں کہ عمران خان کے سپورٹرز کے جذباتی پن کی تو وجہ سمجھ میں آتی ہے کہ وہ سیاست میں نیا عنصر ہے، اسے ابھی تک حکومت میں آنے کا چانس نہیں ملا، کرپشن سے بھی پاک ہے، لیکن ن لیگی سپورٹرز کس وجہ سے شریفوں پر مرے جارہے ہیں کہ تین دفعہ تو مرکز میں اور پانچ دفعہ پنجاب میں حکمرانی کرچکے ہیں، کرپشن کے الزامات بھی ہیں، ملک کے لئے کوئی کارنامہ بھی سرانجام نہیں دے سکے، چلیں سپورٹ کرنا ہے کریں، لیکن اس حد تک شریفوں کی اطاعت میں گرجانا، یہ سمجھ سے باہر ہے۔ اس کے نظارے یہاں اس فورم پر بھی اکثر نظر آتے ہیں۔ ہوسکے تو کوئی میری یہ الجھن دور کرے۔

Last edited by a moderator: