آج فیس بک پر مندرجہ بالا پیج نظروں سے گزرا جو ن لیگی سپورٹرز کا بنایا ہوا ہے،اس کے دو لاکھ کے قریب فالوورز ہیں۔ اس پیج کی پوسٹس پڑھ کر حیرت کے شدید جھٹکے لگے کہ کوئی کس حد تک گرسکتا ہے، ن لیگی سپورٹرز شریفوں کی محبت میں کس حد تک گرسکتے ہیں، اس کے لئے چند پوسٹس اس پیج سے یہاں پیسٹ کرتا ہوں۔
اس سے پہلے ایک بات کہتا ہوں کہ عمران خان کے سپورٹرز کے جذباتی پن کی تو وجہ سمجھ میں آتی ہے کہ وہ سیاست میں نیا عنصر ہے، اسے ابھی تک حکومت میں آنے کا چانس نہیں ملا، کرپشن سے بھی پاک ہے، لیکن ن لیگی سپورٹرز کس وجہ سے شریفوں پر مرے جارہے ہیں کہ تین دفعہ تو مرکز میں اور پانچ دفعہ پنجاب میں حکمرانی کرچکے ہیں، کرپشن کے الزامات بھی ہیں، ملک کے لئے کوئی کارنامہ بھی سرانجام نہیں دے سکے، چلیں سپورٹ کرنا ہے کریں، لیکن اس حد تک شریفوں کی اطاعت میں گرجانا، یہ سمجھ سے باہر ہے۔ اس کے نظارے یہاں اس فورم پر بھی اکثر نظر آتے ہیں۔ ہوسکے تو کوئی میری یہ الجھن دور کرے۔
دو دن لگاتار پٹواری مافیا سر جوڑے بیٹھی رہی_ کسی نے اسے نوازشریف کے خلاف عالمی سازش قرار دیا کسی نے پاناما لیکس کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ بتایا لیکن بات نہ بن پائی_
آج ساری ن لیگ نے قوم کو پاناما لیکس کا جواب یہ دیا ہے کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کو اس رمضان سے پہلے نقصان پہنچایا جائے تاکہ ان ساری قوم کے ساتھ ساتھ ان غریب کینسر مریضوں کی بددعائیں بھی سیدھی گنجون برادران کو لگ جائیں_
PTI waloon k dukh baja ha. Inka leader bechara itna cheexta chillata ha, yeh usay pir b waqt aanay p vote nahein detey.
Mandarja bala image mein yahee tau kaha gia ha. PMLN walay aap ka dard smajtay hein.
نواز شریف سے عقیدت والا دعویٰ بے جان ہے ، میر انہیں خیال کہ نواز شریف کے ووٹرز اس سے اس حد تک عقیدت رکھتے ہیں ، سوشل میڈیا پہ زیادہ تر تحریکیوں کی اس گالی گلوچ کا ردعمل ہے جو کسی نہ کسی بہانے ان کو دی جا رہی ہیں جنہوں نے 2013 میں ن لیگ کو ووٹ دیئے تھے لگتا یوں ہے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم اپنی جانب سے پوری کوشش کر رہی ہے کہ ن لیگ کے ووٹرز کو اس بات پہ مجبور کر دیا جائے کہ وہ 2018 میں بھی نواز کو ہی ووٹ دیں ،،،، ساری دنیا میں سیاسی جماعتوں کو ووٹ ملتے ہیں ،اور جب کوئی س یاسی پارٹی حکومت بناتی ہے تو عوام اس کی کارکردگی دیکھتے ہیں جیسے 2008 سے 2013 تک زرداری کی حکومت تھی ، بد ترین کارکردگی کی وجہ سے عوام نے پی پی پی کو مسترد کر دیا ،،عوام اس بار بھی موجودہ حکومت کو دیکھے گی ، 2013 الیکشن سے کئے گئے وعدے پورے ہوں گے یا نہیں ، بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ ، دہشت گردی اور امن و امان، مہنگائی ، بے روزگاری عوام کی نظر میں سب سے بڑے مسائل ہیں جن کے حل کے لئے نواز شریف کو مینڈیٹ ملا ،،اگر یہ سب نہ ہوسکا تو اگلی ٹرم عمران خان کی ہوگی ،،ویسے عام طور پہ لوگ حکومت سے کبھی خوش نہیں ہوتے ،،اس لئے تحریک انصاف والوں کو سوشل میڈیا پہ ن لیگ والوں کے نعروں سے اتنا پریشان نہیں ہونا چاہیئے،،
جتنی پوجا عمران کی ہوتی ہے.... اتنی تو انڈیا میں گنیش بھگوان کی نہیں ہوتی فیس بک پیج چلانے والے ...... سارے ایسے ہی ہوتے ہیں :)ٹینشن نہ لو ..... اور تیز پتی کی ایک چاے بناؤ
جتنی پوجا عمران کی ہوتی ہے.... اتنی تو انڈیا میں گنیش بھگوان کی نہیں ہوتی فیس بک پیج چلانے والے ...... سارے ایسے ہی ہوتے ہیں :)ٹینشن نہ لو ..... اور تیز پتی کی ایک چاے بناؤ