ن لیگ، پیپلزپارٹی اور فوج ٹیکس اصلاحات میں رکاوٹ — شبر زیدی

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
ن لیگ تاجروں پر ٹیکس نہیں لگانا چاہتی جبکہ پیپلزپارٹی زراعت پر ٹیکس نہیں لگانا چاہتی فوج رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ہے وہ ڈیفنس میں پراپرٹیاں بیچتے ہیں اور خریدتے ہیں وہ ریئل اسٹیٹ کی Correction نہیں چاہتے اس سے زیادہ میں کچھ کہہ نہیں سکتا ! شبر زیدی ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1933537228220764183
 
Last edited:

Back
Top