نیویارک کی ٹرین میں خاتون کو آگ لگا کر زندہ جلا دیا گیا، ملز م گرفتار

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یہ واقعہ میرے قریب ہی ہوا تھا. دونوں ایک دوسرے کو نہیں جانتے تھے. ملزم پناہ گزین میں سے ہے اور گوئٹے مالا کا شہری ہے. وہاں کھڑا ہو کر دیکھتا بھی رہا اس معصوم عورت کو جلتے ہوئے.
Bhai you should try to help her
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ واقعہ میرے قریب ہی ہوا تھا. دونوں ایک دوسرے کو نہیں جانتے تھے. ملزم پناہ گزین میں سے ہے اور گوئٹے مالا کا شہری ہے. وہاں کھڑا ہو کر دیکھتا بھی رہا اس معصوم عورت کو جلتے ہوئے.
کیا ٹرمپ ان کو نکال کر ٹھیک کر نے جا رہا ہے آپکا کیا خیال ہے؟
 
Back
Top