Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں ضمنی الیکشنز جیتنے کے بعد تقریر تو بنتی تھی مگر تقریر لکھنے والے کو ایک مشکل درپیش تھی۔ "کس منہ سے فتح کی تقریر لکھی جاے"؟
عمران خان نے تو کہا تھا کہ "نیوٹرل جانور ہوتا ہے"۔ مگر اب نیوٹرل ہونے کا پھل کس منہ سے کھاے گا؟
شرم تو آے گی کہ جس کو برا کہا اسی کا پھل مزے لے کر کھا بھی رہا ہے۔ عمران خان کے کچھ ایسے ساتھی بھی تھے جو شاہ سے زیادہ وفاداری دکھا رہے تھے وہ خود تو نام کے مسلمان ہیں مگر آرمی چیف کو قادیانی کہہ کے پروپیگنڈہ کرتے رہے۔ ان کو اپنی قتل و غارت بھی یاد نہ رہی جب لشکر جھنگوی کے دھشت گرد چن چن کر انکی ٹارگٹ کلنگ کر رہے تھے۔ تب پرویزمشرف کے حکم پر دھشت گرد ملک اسحاق اور لشکر جھنگوی کی پوری قیادت کو اڑا دیا گیا۔
ان سب بے غیرتوں کو اب آرمی چیف سے معافی مانگنی چاہئے اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے پر ریاست سے بھی معافی مانگنی چاہئے
اسی لئے تقریر لیٹ ہوگئی کہ کس منہ سے نیوٹرل کو کہیں کہ ہم آپ کے نیوٹرل ہونے کا پھل کھا رہے ہیں؟؟؟
ببر شیر نے بس اتنا ہی کہنا تھا
باقی جن لوٹوں نے چار سال تک اپنے حلقوں میں شکل نہ دکھای انہیں ن لیگ نے ٹکٹ دے کر دوبارہ الیکشن پر کھڑا کردیا۔ عوام نے دراصل پی ٹی آی ہی کے سابقہ امیدواروں کو ہرا کر اپنا غصہ نکالا ہے انہوں نے نہیں دیکھا کہ ان پر کس پارٹی کا لیبل ہے
اسکے باوجود ووٹ تو ن لیگ کو بھی کافی پڑے ہیں شکست کا مارجن کافی کم ہے
عمران خان کو مبارکباد امید ہے کہ وہ آج رات باجوہ کو فون کرکے انکے نیوٹرل رہنے کا شکریہ ضرور ادا کریں گے
اور ہاں ایک بندے کے نصیب جیسے سڑ چکے ہیں اب دیکھتے ہیں "پرویزالہی" کی قسمت پھر کہاں پر جاکر پلٹتی ہے؟